English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foreshadower Noun پَہلے سے اِشارہ کر دينے والا ۔
Foresheets Noun کشتی کی مستک کا اندرونی حِصَّہ جِس میں کھڑے ہونے کے لیے جنگلہ لگا ہوتا ہے ۔ جلوے کشتی ۔
Foreship Noun جہاز کا اگلا حصہ ۔ جہاز یا کشتی کا پیش آگاہ۔ اگواڑ ۔
Foreshore Noun ساحِل کا وہ حِصَّہ جو پانی کے اُتار اور چڑھاوٴ کی حدُود کے درمیان ہوتا ہے ۔
Foreshorten Verb فاصلے کا تاثر دینے کے لیے خاکے یا نقش یا اِس کے کِسی حِصّے کو چھوٹا کر کے دِکھانا ۔ عمل تصغیر کرنا ۔
Foreshortened Verb چھوٹا کر کے دکھایا ۔
Foreshot Noun کسی عمارت کا باہر کی طرف نکلا ہوا حصہ ۔ وہ شراب جو سب سے پہلے نکلتی یا ٹپکتی ہے ۔
Foreshow Verb پیشگی نِشاندہی ۔ پہلے سے آگاہ کرنا ۔ پہلے سے خبردار کرنا ۔
Foreshowed Verb پہلے سے دکھایا ۔
Foreshower Noun پیشین گوئی کرنے والا ۔ پہلے سے بتا دینے والا ۔ آگاہ کرنے والا ۔ جتا دینے والا ۔
Foreside Noun اگلا حصہ ۔ آگے کا حصہ ۔ آگا ۔ سامنے کا حصہ ۔ آگے یا اوپر کا کنارہ ۔
Foresight دوربینی دوراندیشی ۔
Foresightedly Adverb دُور اَنديشانَہ ۔
Foresightedness Noun دُور اَنديشی ۔
Foresightful Adjective پر بصیرت ۔ عاقبت اندیشی سے بھرا ہوا ۔ پر احتیاط پیش بینی یا دور اندیشی کی بھر پور صلاحیت رکھنے والا ۔
Foresignify Verb پیش خیمہ ہونا ۔ کسی بات پر پہلے سے دلالت کرنا ۔
Foreskin Noun حَشفَہ ۔ غُلفَہ ۔ قُلفَہ ۔ کِسی عُضو کو ڈھانکنے والا پَردہ ۔ غَلاف ۔
Foreslack Verb سست ہوجا نا ۔ کاہل ہو جانا ۔ بے پروائی برتنا ۔ تغافل برتنا ۔
Foresleeve Noun آستین کا گلا حصہ ۔ کف آستین گوٹہ دار یا آرائشی آستین ۔
Forespeak Verb پہلے سے بتانا ۔ پیشین گوئی کرنا ۔ آگاہ کرنا ۔ اشارہ دینا ۔
Forest جنگل ۔
Forest act Noun قانون جنگلات ۔
Forest bat Noun افریقی جنگکوں میں پا ئی جانے والی چمگادڑوں کی ایک جنس جن کے جسم پر چمکیلے ھوتے ہیں ۔
Forest bed Noun دور اول کے جنگلات سے پیدا شدہ یا اُن پر مبنی زمینی پرت ۔
Forest circle Noun حلقہ جنگل ۔
Forest conflagration Noun جنگل کی آگ ۔
Forest conservator Noun ناظم جنگلات ۔
Forest culture Noun جنگل کی تہذیب ۔
Forest fire Noun جنگلات کی اَگ ؛جنگلی اگ جس پر قابو نہ پایا جا سکے ۔
Forest fly Noun ایک قسم کی خون چوسنے والی مکھی جو گھوڑوں اور مویشیوں کو کاٹتی ھے ۔