English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Foreordain | Verb | پَہلے سے مُقَرّر کر دينا ۔ پَہلے سے لِکھ دينا ۔ قِسمَت ميں لِکھ دينا ۔ نَصِيبَہ کر دينا ۔ مُقَدّر کر دينا ۔ |
| Foreordained | Verb | پہلے سے مقرر کیا ۔ |
| Foreordinate | Verb | پہلے سے مقرر کر دینا ۔ مقدر کرنا ۔ تقدیر میں لکھنا ۔ |
| Foreordination | Noun | تقدیر ۔ قِسمت ۔ مُقدر ۔ |
| Forepage | Noun | پہلا صفحہ ۔ ( کسی مطبوعہ کا ) |
| Forepart | Noun | اگلا حِصّہ ۔ سامنے کا حِصّہ ۔ آغاز یا ابتدا ۔ |
| Forepass | Verb | بغیر دیکھے ہوئے گزر جانا ۔ |
| Forepassed | Verb | بغیر دیکھے ہوئے گزر گیا ۔ |
| Forepaw | Noun | چوپاۓ کا کوئی سا اگلا پنجہ ۔ جانور کا اگلا پنجہ ۔ کُتّے کا اگلا پنجہ ۔ |
| Forepeak | Noun | جہاز کی پیشانی کے درمیانی سموسے کی نوک ۔ جہاز کی پیشانی کے درمیانی حِصّے کا سِرا ۔ |
| Foreplay | Noun | مجامعت سے پہلے مساس ۔ |
| Forepleasure | Noun | لذت آمیز یا محفوط کن اشتعال جو شدید جذباتی رد عمل پیدا کرتا ہے ۔ پیش لذت ۔ |
| Foreplot | Verb | پہلے سے خاکہ بنا لینا ۔ |
| Forequarter | Noun | اگلا حِصّہ ۔ سامنے کا حِصّہ ۔ آگے کا حِصّہ ۔ |
| Forereach | Verb | آگے کو بڑھنا ۔ آگے کو نکلنا ۔ نکلا ہوا ہونا ۔ |
| Foreright | Preposition | آمنے سامنے ۔ مقابل میں ۔ بر عکس ۔ |
| Foreroom | Noun | رہائشی کمرہ ۔ خلوت خانہ ۔ نشست کا کمرہ ۔ |
| Forerun | Verb | پیشروی کرنا ۔ کِسی کی آمد کی بِشارت دینا ۔ نِشانی ہونا ۔ پیشوائی کرنا ۔ |
| Forerunner | Noun | نقیب ۔ پیش رو ۔ کِسی آمد کی خبر دینے والا ۔ |
| Foresail | Noun | اگلے مستول پر آویزاں بڑا بادبان ۔ سب سے نِچلا چوکور بادبان ۔ طولاً بندھا ہوا مستول پر جھکا ہوا بادبان ۔ |
| Foresaw | Verb | پہلے سے بھانپ لیا ۔ |
| Foresay | Verb | پیشین گوئی کرنا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ پہلے سے بتا دینا ۔ |
| Foresee | Verb | پہلے سے بھانپ لینا ۔ |
| Foreseeability | Noun | پیش آگاہی ۔ پیش نُمائی ۔ آگے بڑھنے کا عمل ۔ |
| Foreseeable | Adjective | قابل قیاس ۔ جلد ظاہِر ہونے والا ۔ جلد سامنے آنے والا ۔ |
| Foreseeing | Adjective | دوربین ، دور اندیش ۔ پیش داں ۔ عاقبت اندیش ۔ غیب کا علم رکھنے والا ۔ |
| Foreseeingly | Adverb | دور بینی سے ۔ دور اندیشی سے ۔ پیش بینی سے ۔ پیش دانی سے ۔ |
| Foreseer | Noun | پيش بِيں ۔ |
| Foreshadow | Verb | پیشگی علامت ہونا ۔ اِس سے خبردار کرنا ۔ پہلے اِطلاع دینا ۔ |
| Foreshadowed | Verb | پیش خمہ ہوا ۔ |