English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Foreknow | Verb | پہلے سے واقف ہو جانا ۔ |
| Foreknowable | Adjective | جِس سے پیش از وقت واقف ۔ |
| Foreknowingly | Adverb | پہلے سے جانتے ہوئے ۔ علم غیب رکھتے ہوئے ۔ |
| Foreknowledge | Noun | قبل از آگاہی رکھنا ۔ پہلے ہی علم رکھنا ۔ |
| Forel | Noun | صاف کئے ہوئے چمڑے کی مثل ایک قسم کا کاغذ جو حساب کی کتابوں اور بہی کھاتوں کی جلدوں پر لگایا جاتا ہے ۔ |
| Foreland | Noun | راس ، زمین کی نوک جو دُور تک سمندر میں چلی گئی ہو ، بینی کوہ ۔ |
| Forelay | Verb | کِسی کے انتظار میں پہلے سے لیٹ کر گھات لگانا ۔ لیٹ کر انتظار کرنا ۔ |
| Foreleg | Noun | کِسی جانور کی اگلی ٹانگ ۔ اگلی ٹانگوں ميں سے ايک ۔ چوپاۓ کی کوئی سی اگلی ٹانگ ۔ |
| Forelimb | Noun | جانور کا کوئی سا اگلا عُضو ۔ جانور کا مُنہ ۔ جانور کا سر ۔ |
| Forelive | Verb | کسی کے پہلے سے رہنا ۔ کسی کے پہلے سے جینا ۔ |
| Forelock | Noun | پیشانی کے اُوپر کے بال ۔ پیشانی کے اُوپر کا طرہ ۔ موقع کا فائدہ اُٹھانا ۔ |
| Forelock hook | Noun | رسہ بنے والی چرخی کا آہنجہ یا ہینڈل جس کے ذریعہ تین دھاگوں کے لچھے کو بٹ کر ایک ڈوری بنائی جاتی ہین ۔ |
| Forelocker | Noun | پیش بیں ۔ عاقبت اندیش ۔ پہلے سے سمجھنے یا نظر رکھنے والا ۔ |
| Forelornhope | Noun | خام خَيالی ۔ کاميابی کی ہَلکی سی اُمِيد ۔ اُمِيدِ موہوم ۔ خَطَرناک اَنجامِ مُہِم ۔ |
| Foreman | Noun | نِگرانی کی ذِمہ داریوں کا حاملِ کارکُن ۔جیوری کا نُمائندہ رُکن جو مشاورت کا صدر اور اِس کی جانِب سے گُفتگو کرنے والا ہوتا ہے ۔ |
| Foreman ind | Adjective | سربراہ کار نگران ۔ |
| Foremast | Noun | وہ بادبا ن جو جہاز کی مستک کے زيادہ قريب واقع ہوتا ہے ۔ جہاز کا اگلا چھوٹا مستول ۔ |
| Foremast man | Noun | پیٹی افسر سے کم رتبہ ملاح یا کشتی بان ۔ چھوٹے افسران جہاز کا ماتحت ملاح ۔ |
| Foremen vestibute | Noun | گلیاری وزن ۔ |
| Foremost | Adjective, Adverb | سر بر آوردہ ۔ مُمتاز ترین ۔ اہمیت یا مرتبے میں سب سے فائق ۔ اوَّلاً ۔ |
| Foremost inmost uppermost | — | — |
| Foremother | Noun | دادی نانی وغیرہ ۔ |
| Forename | Noun | پہلا نام ۔ عیسائی نام ۔ ذاتی نام ۔ خاندانی نام ۔ رکھا گیا نام ۔ |
| Forenight | Noun | رات کا پہلا پہر ۔ شام کے جھٹ پٹے سے لے کر سونے کے وقت تک کا وقت ۔ |
| Forenoon | Noun | وقت چاشت ۔ زوال آفتاب سے پہلے دِن کا وقت ۔ چاشت کی نماز کا وقت ۔ |
| Forensic | عدالتی ۔ | |
| Forensic medicine | Noun | طِبّ قانُونی ۔ وہ طِبّی عِلَم جِس کا اِطلاق دِيوانی يا فَوجداری مُقَدّمات پَر ہوتا ہے ۔ خَصُوصاً اُن مُقَدّمات پَر جو عَدالتوں ميں زيرِ سَماعَت ہوں ۔ |
| Forensic science the application of scientific techniques to legal investigation | Phrase | فورینزک سائنس ، جرائم کی تفتیش کے لیے سائنسی علم کا استعمال ۔ |
| Forensically | Adverb | ازروۓ عدالت ۔ عدالت کی رو سے ۔ قانون کی رو سے ۔ |
| Forensics | Noun | بحَث مُباحَثَہ ۔ اِستَدلال کا فَن ۔ فَنِّ بحَث ۔ |