English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foreign general clause Noun غیر ملکی عام بیمہ نقصان دفعہ ۔
Foreign henna Noun ہرمل ، کالا دانہ ، اسپندلاہوری ، اسفند
Foreign invasion بیرونی حملہ ۔
Foreign investment Adjective بیرونی سرمایہ کاری ۔
Foreign invoice Adjective غیر ملکی بیچک ۔
Foreign legion زمانہ حال کی فوج میں غیر ملکی رضاکاروں کا گروہ ۔
Foreign letter paper Noun پتلا کاغذ جو غیر ممالک کو خطوط لکھنے کے کام آتا ہے تاکہ اس کا وزن زیادہ نہ ہو اور ڈاک خانہ کو زیادہ محصول نہ دینا پڑے ۔
Foreign market بیرونی منڈی ۔
Foreign minister Noun وَزِيرِ خارجَہ ۔ وہ وَزِيرِ کابِينَہ جو کِسی دُوسرے مُلک ميں اَپنے مُلک کے مُفادات و مُعاملات کا نِگران ہوتا ہے ۔
Foreign observer Noun غیر ملکی مشاہد ۔
Foreign office Noun دفتر امور خارجہ یا وہ مکان جس میں اس محکمہ کا دفتر ہوتا ہے ۔
Foreign parts Noun غیر ممالک ۔
Foreign service Noun يُو اَيس اِسٹيٹ ڈِپارٹمَنٹ کی شاخ ۔ وہ شاخ جِس کے سَفارتی اور قُنصُلی مُلازَم جو دُوسرے مُلَک ميں اَپنے مُلَک کی نُمائندگی کرتے ہيں ۔ مُلازمَتِ خارجَہ ۔
Foreign student advisor Adjective وہ مشیر جو غیر ملکی طلبہ کو تعلیمی سماجی اور ماحولیاتی مطابقت میں مدد دے ۔
Foreign tariff schedule Noun غیر ملکی شرح نامے ۔
Foreign trade تجارت خارجہ ۔ بیرونی تجارت ۔ درآمد برآمد کا کاروبار ۔
Foreign trade zone ایسا علاقہ جہاں غیر ملکی مال محصول ادا کیے بعیر جمع کیا جاتا ہے ۔
Foreign tv channels are exerting upon people badly
Foreign understanding Adjective غیر ملکی کاروبار ۔
Foreignaffairs
Foreigner پردیسی ۔
Foreignism Noun غَير مُلکی مَحاوَرہ ۔ غَير مُلکی رَواج ۔ پَرديس کی رَسُومات ۔
Foreignize Verb غیر ملکی بن جانا ۔ غیر ملکی کی نقل کرنا یا اتباع کرنا ۔
Foreignness Noun اجنبیت ۔ نامانوسیت ۔ بیرونی ۔ پردیسی ۔ نا جاننے والا ۔ انجان ۔
Foreigntrade غیر ملکی تجارت ۔ بیرونی تجارت ۔
Forejudge Verb پہلے ہی فیصلہ قائم کر لینا (ثبوت لئے بغیر) شہادت کے بغیر رائے قائم کرلینا ۔
Forejudged Verb پہلے جانچ لیا ۔
Forejudgement Noun قبل از وقت کیا ہوا فیصلہ ۔ مناسب تحقیقات یا سماعت سننے سے پہلے کیا ہوا فیصلہ ۔
Forejudgment Noun پہلے سے کیا ہوا فیصلہ ۔
Forekidney Noun پیش گردہ ۔ ( تشریح )