English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forehear Verb پہلے سننا ۔ پہلے ہی سن لینا ۔ ۔ پہلے سے ہی مطلع ہوجانا ۔
Forehearth Noun انجن بھٹی کے آتش دان کے سامنے کا ایک متشکل کھانچا یا دیوار ۔
Forehock Noun سوّر کے گوشت کا پایا ۔ کچا ہوا ۔ پکّا ہوا ۔
Forehold Noun جہاز کے تہ خانہ میں مال اتارنے کے لئے عرشے میں لگی ہوئی پہلی کھڑکی یا دروازے کے سامنے سامان وغیرہ رکھنے کی جگہ یا گودام ۔
Foreign Adjective غیر ملکی ۔ خارجی ۔ تدریسی ۔
Foreign affairs Noun امور خارجہ ۔ خارجی معاملات ۔ سرکاری معاملات ۔
Foreign aid غَير مُلکی اِمداد ۔ بيرُونی اِمداد ۔
Foreign aircraft Noun غیر ملکی ہوائی جہاز ۔
Foreign allowance Noun بیرونی بھتہ ۔
Foreign assets Noun بیرونی اثاثہ ۔
Foreign attachment Noun غیر ملکی مال کی قرقی جو قرضوں کی ادائی کے لیے کی جاۓ ۔
Foreign authority Noun غیر ملکی اقتدار ۔
Foreign balance Adjective غیر ملکی ادائیگوں کا توازن ۔
Foreign bill غیر مُلکی ھنڈی ۔
Foreign body Noun جسم غریب
Foreign body apparatus Noun بیرونی جسما کی وجہ سے سوزش زائدہ
Foreign body in the ear Noun کان میں کچھ پڑنا
Foreign body in the eye Noun آنکھ میں کچھ پڑنا
Foreign capital بیرونی سرمایہ ۔
Foreign currency Noun غیر ملکی سکہ ۔
Foreign domicile Noun غیر ملکی سکونت ۔
Foreign elasticity of demand Noun مانگ کی بیرونی لوچ ۔
Foreign exchange Noun زَرِ مُبادلَہ ۔ کِسی دُوسرے مُلک کی فَرَم ۔ دُوسرے مُلک ميں رَہنے والے کے ساتھ حِساب چُکانے کے لِيے رَقُوم کی مُنتقِلی ۔
Foreign exchange bkg Verb غیر ملکی زرمبادلہ کسی دوسرے ملک کی فرم یا وہاں رہنے والے کے ساتھ حساب چکانے کے لیے رقوم کی منتقلی زمبادلہ کا لین دین کرنا ۔
Foreign exchange broker غیر ملکی ھنڈیوں کی خرید و فروخت کرنے والا دلال ۔
Foreign exchange broker bkg Verb دلال زرمبادلہ کا کاروبار کرنے والا ۔
Foreign exchange market bkg Adjective بازار صرافہ ۔
Foreign exchange reserve Noun زرمبادلہ کی محفوظات ۔
Foreign exnhange بیرونی زر مبادلہ ۔
Foreign foreignaid غیر ملکی امداد ، قرضہ ۔