English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forefathers day
Forefeel Verb پیش احساس ۔ پیش اندیشہ ۔ پیش اندیشگی ۔
Forefeeling Noun پیش اندیشہ ۔ پیش احساسی ۔ پیش بینی ۔
Forefield Noun وہ جگہ جہاں کام ہورہا ہو ۔ کھدان کے سامنے کی جگہ ۔
Forefinger Noun انگشت شہادت ، انگوٹھےکے پاس کی انگلی ۔
Foreflank Noun پسلیوں یا پٹھوں کا اگلا حصہ ۔ بازو کا اگلا حصہ ۔ فوج کا اگلا دستہ ۔
Foreflow Verb پہلے سے بہنا ۔ پہلے سے جاری ہونا ۔
Forefoot Noun جانور کا اگلا پاﺅں جہاز کے پیندے کا گلا حصّہ ۔
Forefront Noun اگلا حصہ ۔ نمایاں حصہ ۔
Foreganger Noun چھوٹی رسی کاپھندا جو مچھلی وغیر ہ کے شکار کے وقت ہارپون کے سیدھے حصے پر لگایا جاتا ہے ۔
Foregate Noun سامنے کا دروازہ ۔ سامنے کا پھاٹک ۔ صدر دروازہ ۔
Foregather Verb ملنا ، گروپ بن کر ملنا ۔
Foregather Verb ملنا ، گروپ بن کر ملنا ۔
Foregathered Verb ملا ، گروپ بن کر ملا ۔
Foregetter Noun فراموش کنندہ ۔ بھول جانے والا ۔ ترک کرنے والا ۔
Foregift Noun بیعانہ ۔ رائی ۔ پٹہ یا تجدید پٹہ کا بیعانہ یا سائی ۔
Foreging machines Noun آلات آہنگری
Forego Verb پَہلے جانا ۔ رَوانہ ہونا ۔ پَہلے چَلے جانا ۔
Foregoed ترک کیا ۔
Foregoer Noun پيش رو ۔ مَرحُوم بَزُرگ ۔ جَدِّ اَمجَد ۔ بَڑے بَزُرگ ۔ اَباواَجداد ۔
Foregoing Adjective پِچھلا ۔ مذکورہ بالا ۔ سابقہ ۔
Foregone Adjective پَہلے گُزرا ہُوا ۔ سابقَہ ۔ گُزِشتَہ ۔ پَہلے سے تَہ شُدہ ۔ پَہلے کا ۔
Foregone conclusion Noun عَياں ۔ نا گُزِير نَتِيجَہ ۔ شَہادَت پَر غَور کرنے سے پَہلے قائم کی گئی رائے يا نَتِيجَہ ۔
Foreground Noun منظر تصور ۔ پیش منظر ۔
Foregrounded Verb خاص اہمیت دی ۔
Foreguess Verb پیش روئی کرنا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ پیش اندازہ کرنا ۔
Forehand Adjective قبل از وقت ۔
Forehand rent پیشگی ۔ کرایہ یا لگان ۔
Forehead Noun ماتھا ۔ پیشانی ۔ جبیں ۔
Foreheadless Adjective محروم جسارت ۔۔محتاج اعتماد ۔ دلاوری اعتمادسے خالی ۔