English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foreboard Noun جہاز کا اگلا عرشہ ۔ جہاز کی اگلی چھتری ۔
Forebode Verb پیش گوئی کرنا ۔
Foreboded Verb پیش گوئی کی ۔
Forebodement Noun پیشین گوئی ۔ نشاندہی ۔علامت ۔ پیش خبری ۔ اندیشہ ۔ تشویش ۔
Foreboder Noun پَيش گو ۔ پَشِين گو ۔ اِطّلاع گو ۔
Foreboding Noun بد شگوفی ، پیشین گوئی ۔
Forebodingly Adverb اِنتَباہ کرتے ہُوے ۔ اِطّلاع کرتے ہُوے ۔ خَبَر کرتے ہُوے ۔
Forebody Noun کسی جہاز کا وہ حصہ جو جہاز کے ڈھانچے یا اس کے سب سے چوڑے شہتیر کے سامنے ہوتا ہے ۔ صدر ۔ سینہ ۔ چار آئینہ ۔ بکتر ۔
Forebow Noun زین کا اگلا حِصّہ ۔ جیوری کا صدر ۔ مزدوروں کا داروغہ ۔
Forebrain Noun پَيش دِماغ ۔ بَين دِماغ ۔ بَعد دِماغ ۔ دِماغ کے حِصّوں کے مُتعَلِق ۔
Forecasatle Noun جہاز کے اگلے حصے پر تھوڑا بلند عرشہ ۔ سب سے آخری اگلے بادبان کے سامنے عرشہ کا ایک حصہ اگلے عرشے کے نیچے جہاں ملاح رہتے ہیں ۔
Forecast پیشگوئی کرنا ۔
Forecasted Verb پیش گوئی کی ۔
Forecaster Noun موسمی پَيش گوئی کرنے والا ۔
Forecasting Noun پیش قیاسی ۔ پیش گوئی ۔
Forecastingly Adverb پیش گوئی کے طور پر ۔ پیش اندازہ سے ۔ پیش بینی سے ۔
Forecastle Noun جہاز کا اگلہ حصہ ، جہاں جہاز کا عملہ رہتا ہے ، ملاحوں کے رہنے کی جگہ ۔
Foreclose Verb منع کرنا ۔ روکنا ۔ روک دینا ۔ باز رکھنا ۔
Foreclosure Noun استرداد حق رہن سے محرومی ۔ مرہونہ کی ضبطی ۔
Forecourt Noun عمارت کے سامنے کا حصار بند صحن یا احاطہ ۔ پٹرول بھرنے کے ٹھکانے کا صحن جہاں پٹرول بھرا جاتا ہے ۔
Forectourt Phrase سامنے والا ۔
Foredate بیرونی غیر ملکی ۔
Foredeck Noun عَرشَہ ۔ جَہاز کے بالائی عَرشے کا اَگلا حِصّہ ۔
Foredignification Noun پیش خبری ۔ پیش آگاہی ۔ پیش خیمگی ۔
Foredo Verb فوريڈو ۔
Foredone Adjective قبل از وقت بنایا ہوا ۔ وقت سے پہلے کیا ہوا ۔
Foredoom Verb مُقَدّر کر دينا ۔ بَد قِسمَتی کا پَہلے سے فَيصلہ ہو چُکنا ۔ اَزلی بَد نَصِيبی ۔ تَذمِيم و تَعذِيب ۔
Foredoor Noun مکان کے سامنے کا دروازہ ۔
Forefather Noun باپ دادا ، آباو اجداد ، گزشتہ نسلیں ۔
Forefathers Noun آباء و اجداد ۔ اسلاف ۔ مورث ۔