English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fore shore | Noun | ساحِلی پَٹّی ۔ کِسی آبگُزَر کے کِنارے جاتی ہُوئی پَٹّی ۔ ريگ ساحِل ۔ سَمَندّر دَريا وَغَيرہ کا ڈھَلوانی ساحِلی حِصّہ ۔ |
| Fore shorten | Verb | چھوٹا کر کے دِکھانا ۔ مُختَصَر کرنا ۔ تَلخِيص کرنا ۔ سِمٹانا ۔ کم ظاہِر کرنا ۔ |
| Fore shortened | Adjective | اصل سے چھوٹی نظر آنے والی اشیاء ۔ |
| Fore show | Verb | آگاہ کرنا ۔ جَتانا ۔ پَہلے ہی دِکھا دينا ۔ پيش کرنا ۔ نُمائش کرنا ۔ پيش گوئی کرنا ۔ فال نِکالنا ۔ پيش بِينی کرنا ۔ |
| Fore side | Noun | ساحِلی زَمِين ۔ سامنے کی جانِب ۔ بالائی جانِب ۔ سَمَندّر کے ساتھ ساتھ پھَيلی ہُوئی زَمِين ۔ |
| Fore sight | Noun | عاقبَت اَنديشی ۔ کل کی فِکر ۔ پيش عِلمی ۔ پيش آگاہی ۔ پيش بِينی کا عمَل ۔ |
| Fore sighted | Adjective | دُور بِين ۔ دُور اَنديش ۔ مُحتاط ۔ |
| Fore skin | Noun | حثفہ کے اوپر لگی کھال جسے مسلمان اور یہودی کٹوادیتے ہیں |
| Fore speak | Verb | پيشگوئی کرنا ۔ پَہلے سے بَتا دينا ۔ آگاہ کر دينا ۔ اِشارہ کر دينا ۔ حَق جَتانا ۔ پيشگی اِنتظام کرنا ۔ |
| Fore stall | Verb | پيش بَندی کرنا ۔ قبَل اَز وَقت کِسی اَقدام کے ذَريعے روک دينا ۔ مَزاہَم ہونا ۔ پہَل ہی سے تَدابِير اِختِيار کرنا ۔ نِپَٹنے کی کوشِش کرنا ۔ |
| Fore taste | Noun | لُطف کی تَوقّع ۔ پيشگی لَذّت ۔ پَہلے سے لُطف اَندوز ہونا ۔ پيشگی لَذّت لينا ۔ قَبَل اَز وَقت مَزہ لينا ۔ |
| Fore tell | Verb | پَہلے ہی بَتلا دينا ۔ پيش گوئی کرنا ۔ غَيب کی بات بَتانا ۔ الہام بَيانی کرنا ۔ غَيب کا اِظہار کرنا ۔ |
| Fore teller | Noun | کابَن ۔ مُستَقبل بَتانے والا ۔ پَشِين گو ۔ |
| Fore thought | Noun, Adjective | پيش خَيالی ۔ دُور بينی ۔ پيشگی احتياط ۔ |
| Fore thought is better than repentance | Phrase | پہلے کی سوچ بچار بعد کے پچھتاوے سے بہتر ہے |
| Fore thought is better than repentance | Phrase | پہلے کی سوچ بچار بعد کے پچھتاوے سے بہتر ہے |
| Fore token | Noun | شَگُون ۔ اِشارہ ۔ پَہلے سے اِشارہ کر دينا ۔ جَتلا دينا ۔ بَتا دينا ۔ اِطّلاع دينا ۔ |
| Fore top | Noun | بادبانی چَبُوترہ ۔ اَگلے مَستول کی چوٹی پَر بَنا ہُوا چَبُوترا ۔ |
| Fore topmast | — | — |
| Fore topsail | — | — |
| Fore warn | Verb | پَہلے سے مَتنَبہ کر دينا ۔ خَبَردار کر دينا ۔ ہوشِيار کر دينا ۔ آگاہ کر دينا ۔ اِطّلاع کر دينا ۔ |
| Fore warned fore armed | Phrase | خطرے سے آگاہی ہو تو انسان مقابلے کے لیے تیات رہتا ہے |
| Fore warned fore armed | Phrase | خطرے سے آگاہی ہو تو انسان مقابلے کے لیے تیات رہتا ہے |
| Fore waters | Noun | جنین سے قبل وقت زچگی عورت کے جسم سے نکلنے والا امنیاٹی مواد |
| Fore word | Noun | ديباچَّہ ۔ پيش لَفَظ ۔ پيش گُفتار ۔ حَرفِ اَوّل ۔ حَرفِ آغاز ۔ پيش نامَہ ۔ آغازِ کلام ۔ |
| Fore yard | Noun | اَگلے مَستول کا نِچلا حِصّہ يا سَرن ۔ |
| Forearm | Verb | خبردار کرنا ۔ |
| Forearmed | Verb | خبردار کیا ۔ |
| Forebade | Verb | منع کیا ، روکا ۔ |
| Forebearforbear | — | — |