English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fore handed Adjective کَفی ۔ سامنے کی ۔ مُستَقبِل کی دُور اَنديشی ۔ پيش بِيں ۔ کَفايَت شِعار ۔ کھاتا پِيتا ۔ خُوش گُزران ۔ اَمِير ۔
Fore head Noun پيشانی ۔ جَبِيں ۔ مَستَک ۔ ماتھا ۔ اَبرُو ۔
Fore horse Noun اپنی جماعت میں سب سے اگلا گھوڑا ۔ رہنما گھوڑا ۔
Fore imagine
Fore judgejudge
Fore kidney Noun بیش گردہ
Fore know Verb پَيش آگاہ ہونا ۔ پَہلے سے آگاہ ہونا ۔ پَيش داں ہونا ۔
Fore knowledge Noun پَہلے سے عِلَم رَکھنا ۔ پَيش آگاہی ۔ پَہلے ہی جان لينا ۔
Fore leg Noun اَگلا پايَہ ۔ کِسی جانوَر کی اَگلی ٹانگ ۔ اَگلی ٹانگوں ميں سے ايک ۔
Fore lock Noun ناحِيَہ ۔ سامنے کے بال ۔ بالوں کی لَٹ ۔
Fore lorn Adjective تَن تَنہا ۔ اَکيلا ۔ غَمزَدہ ۔ چھوڑا ہُوا ۔ اُجڑا ہُوا ۔ نا خُوش ۔ آفَت زَدہ ۔ بَدحال ۔ بے بَس لاچار ۔
Fore man Noun پَيش دَست ۔ فور مَين ۔ وَرکروں کا ِنگران ۔ داروغَہ ۔ مُہتمَم ۔
Fore man fore lady
Fore mast Noun وہ بادبا ن جو جَہاز کی مَستَک کے زِيادہ قَرِيب واقِع ہوتا ہے ۔
Fore most Adjective اَوّلِين ۔ پَہلا ۔ سَب سے آگے ۔ اَگلا ۔ سَب سے نُماياں پَہلے دَرجے ميں ۔
Fore name Noun ذاتی نام ۔ خاندانی نام ۔ رَکھّا گيا نام ۔ جَدّی نام ۔ پَہلے آنے والا نام ۔
Fore named Adjective مَذکُورہ ۔ قَبلاً نام بُردہ ۔ ايک ہی بَيان ۔ ايک ہی تَحرِير ۔ مَذکُورہ بالا ۔
Fore noon Noun, Adjective قَبلِ ظُہَر ۔ نِہار ۔ قَبلِ دوپہَر ۔ چَڑھی صُبح سے دوپہَر تک کا وَقت ۔
Fore ordain
Fore ordination Noun قِسمَت ۔ نَصِيب ۔ تَقدِير ۔ مُقَدّر ۔ پيش نوشت ۔
Fore part Noun اَگلا حِصّہ ۔ سَب سے آگے کو بَڑھا ہُوا حِصّہ ۔ زَمانی لِحاظ سے پَہلا ۔ مَقانی لِحاظ سے پَہلا ۔ سامنے کا حِصّہ ۔ آغاز يا اِبتَدا ۔
Fore play Noun جماع سے قبل مرد و زن دونوں کا ایک دوسرے کو گفتگو اور چھیڑ چھاڑ سے گرمانا
Fore pleasure Noun جماع سے پہلے کی فرحت ، خوشی ، حظ
Fore quarter Noun اَگلا حِصّہ ۔ اَگلا نِصف حِصّہ ۔ گائے يا بھينس کا اَگلا حِصّہ ۔
Fore run Verb پيشوائی کرنا ۔ آگے آگے دَوڑنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ شَگُون بَن جانا ۔ پيش خَيمَہ ثابَت ہونا ۔ نَقِيب ثابَت ہونا ۔
Fore runner Noun آگے آگے آنے والا ، مستقبل کی نشاندہی کرنے والا ۔
Fore sail
Fore see able Adjective مُمکِن پيش بِينی ۔
Fore shadow Verb جھَلَک دِکھا دينا ۔ پَہلے سے قَرائن دِکھا دينا ۔ خاکَہ پيش کر دينا ۔ وَضاحَت پيش کر دينا ۔ اِشارہ کر دينا ۔
Fore sheath Noun فرج کی گرفت ، جھپٹ