English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fore brain | Noun | پیش دماغ ۔ |
| Fore cabin | Noun | وہ آرائشی کمرہ جو جہاز کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور جس میں عموماً دوسرے درجہ کے مسافر سفر کرتے ہیں ۔ |
| Fore cast | Noun | تدبیر ۔ منصوبہ ۔ پیش بینی ۔ |
| Fore cited | Adjective | پیش گوئی کیا ہوا ۔ پیش بینی کیا ہوا ۔ سابق الذکر ۔ |
| Fore conceive | Verb | قبل از وقت تصور کرنا ۔ حاملہ ہونے سے پہلے ۔ قبل از وقت قیاس کرنا ۔ |
| Fore concious | Adjective | قبل شعور ۔ پیش شعوری ۔ وقت سے پہلے با خبر ہونا یا آگاہ ہونا ۔ |
| Fore conscious | Noun | ادراک ، پیش شعوری |
| Fore court | Noun | احاطے یا جنگلے سے گھری ہوئی انگنائی ۔ مکان کے سامنے کا صحن ۔ چوک ۔ جلو خانہ ۔ |
| Fore date | Noun | ماقبل تاریخ ۔ |
| Fore dated | Adjective | قبل از وقت ۔ قبل از تاریخ ۔ وقت مقررہ سے قبل کا ۔ |
| Fore dawn | Noun | قبل از طلوع فجر ۔ تڑکے سے پہلے ۔ دن کے آغاز ہونے سے پہلے ۔ |
| Fore day | Adjective | روز معینہ سے پہلے ۔ مقررہ دن سے قبل ۔ |
| Fore deam | Noun | پیش گوئی ۔ قبل از وقت اندازہ کر لینا ۔ مستقبل کی کسی بات کا قیاس ۔ |
| Fore destine | Verb | پہلے سے مخصوص کرنا ۔ قبل سے مقررہ کرنا ۔ |
| Fore destiny | Noun | تقدیر ۔ مقدر ۔ قسمت ۔ نصیب ۔نصیبا ۔ |
| Fore edge | Noun | باہری کنارہ ۔ سامنے والا کنارہ ۔ خصوصا کسی کتاب یا ورق کتاب کا ۔ |
| Fore edge | Noun | باہری کنارہ ۔ سامنے والا کنارہ ۔ خصوصا کسی کتاب یا ورق کتاب کا ۔ |
| Fore elders | Noun | مور ثان ۔ اضداد ۔ جدا مجد ۔ اسلاف ۔ |
| Fore end | Noun | جو پایہ جانور کا ایک اگلا پاﺅں ۔ جہاز کے پیندے کا اگلا حصہ ۔جہاز کے پیندے کی وہ بلی یا شہتیر جو جہاز کے سب سے اگلے حصے تک ہوتی ہے اور جس پر جہاز کا اگلا حصہ بنا ہوتا ہے ۔ |
| Fore father | Noun | مورثان اعلی ۔ اسلاف ۔ نیا گان ۔ وہ شخص جس کی اولاد کسی شخص کی ماں اور باپ ہوں ۔ |
| Fore fiet | Verb | حَق کھو دينا ۔ قابِلِ ضَبطی ہونا ۔ قابِلِ تاوان ۔ قابِلِ جُرمانَہ ۔ کِسی چِيز سے ہاتھ دھو بَيٹھنا ۔ |
| Fore finger | Noun | انگشت شہادت ۔ سبابہ ۔ وہ انگلی جو انگوٹھے کے بعد ہوتی ہے ۔ |
| Fore finger | Noun | انگشت شہادت ۔ سبابہ ۔ وہ انگلی جو انگوٹھے کے بعد ہوتی ہے ۔ |
| Fore foot | Noun | اَگلا پَير ۔ چار يا کثِير پايوں والے جانوَروں کا اَگلا پاوں ۔ |
| Fore game | Noun | ابتدائی کھیل ۔ کھیل شروع ہونے سے پہلے کا کھیل ۔ |
| Fore going | Adjective | سابقُ الوَقُوع ۔ سابقُ الذِکر ۔ زَمانی لِحاظ سے ۔ مَکانی لِحاظ سے ۔ سابقَہ ۔ گُزِشتَہ ۔ مُتقَدّم ۔ |
| Fore ground | Noun | پَيش مَنظَر ۔ نُماياں جَگہ ۔ نُماياں مَقام ۔ |
| Fore gut | Noun | اگلی غذائی نالی ۔ |
| Fore hammer | Noun | وہ لمبا ہتھوڑا جو پہلے مار کرتا ہے ۔ لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا ۔ گھن ۔ |
| Fore hand | Adjective | کَفی ۔ ٹِينَس يا دُوسرے کھيلوں ميں ۔ سامنے ۔ آگے کی جانِب ۔ سَب سے آگے سَبقَت لِيے ہُوے ۔ پَہلے سے کِيا گيا ۔ پَيشگی کِيا گيا ۔ |