English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forcipressure Noun رگوں کو دبانے والی چمٹی
Forcipulate Adjective کلابی ۔ ( حیوانیات)
Forcite Noun ایک قسم کا جلد آگ پکڑنے اور پھٹ جانے والا مادہ ۔ ڈائنا مائٹ کی ایک قسم ۔
Forclose Verb روک دینا ۔ ۔ باز رکھنا ۔ محروم کرنا ۔
Ford Verb گزر جانا ۔
Ford able Adjective پاياب ۔ کَم گہرے پانی والی جَگہ ۔ نَدی ۔ تالاب ۔
Ford foundation Adjective ۱۹۳۶ ء میں قائم شدہ خیراتی ادارہ ۔
Ford on avon
Fordable Adjective قابلِ عبور ۔ عبور ہونے کے قابل ۔ پار کرنے کے قابل ۔
Fordableness Noun قابل عبوری ۔ پایابی ۔
Forded Verb گزر جانا ۔
Fordless Adjective ناگُزار ۔
Fordoforedo
Fordone Adjective تھکا ہوا ۔ نڈھال ۔ مغلوب ۔ بدحواس ۔
Fore Adverb سامنے ۔ پیش ۔
Fore act Verb پہلے ہی سے عمل کرنا ۔ قبل ہی سے کام کرنا ۔ سبقت کرنا ۔
Fore action Noun گھوڑے کے اگلے پاﺅں کی حرکت ۔ جنبش ۔
Fore adapt Verb پیش مطابقت ہونا یا کرنا ۔
Fore advise Verb پیش مشورت کرنا یا ہونا ۔
Fore and aft
Fore and aft rig Noun کِسی جہاز میں آگے سے پیچھے تک بادبان لگانے کا طریقہ ۔
Fore appoint Verb قبل ہی سے مقرر کرنا ۔ پہلے ہی سے بحال کرنا ۔
Fore appointment Noun سابقہ بحالی ۔ گذشتتہ تقرری ۔ پہلے ہی کی تقرری ۔ قبل از وقت یعقین ۔
Fore arm Adjective کہنی سے انگلی تک کا بازو ۔
Fore axle Noun اگلا دھرا ۔ ۔ سامنے والا دھرا ۔
Fore beam Noun اگلی بلی ۔ اگلا شہتیر ۔ سامنے کی بلی ۔ کر گھے کا وہ بیلن یا استوانہ جس میں بنا ہوا کپڑا لپیٹا جاتا ہے ۔
Fore beam Noun اگلی بلی ۔ اگلا شہتیر ۔ سامنے کی بلی ۔ کر گھے کا وہ بیلن یا استوانہ جس میں بنا ہوا کپڑا لپیٹا جاتا ہے ۔
Fore bodeforbode
Fore bodings Noun پیش گوئیاں کرنا ، پہلے سے آگاہ کر دینا
Fore bolt Noun قلابہ جس میں لوہے جس میں لوہے کا ٹکڑا لگا دیا جاتا ہے تاکہ کنڈی کو روکے رکھے ۔