English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forceps Noun وہ چیز جو زنبور کی طرح استعمال ہوسکے ، زنبور ۔
Forceps artery Noun شریانی چمٹی
Forceps ciliary Noun اہراب کلاببی
Forceps delivery Noun وقت پیدائیشی گر بچہ کا سر باہر نہ نکال رہا ہو تو چمٹے کی مدد سے بچہ کے سر کو پکڑ کر بچہ کو ماں کے پیٹسے باہر لانا
Forceps obstetrics Noun قابلہ گری میں استعمال ہونے والی چمٹی
Forceps scissors Noun کلابی قینچی ۔
Forceps sequestrum Noun دمہ ، گیر ، دمہ چمٹی ، ہڈی کے مُردار حصہ کو پکڑنے والی چمٹی
Forceps speculum Noun منطاری چمٹی
Forceps tenaculum Noun جفت خطافی ، رگ پکڑنے والی چمٹی
Forceps volsella vulsella Noun کانٹا ، چمٹی
Forcer Noun دباﺅ ڈالنے والا ۔ زور دینے والا ۔ دباﺅ یا زور دینے کا آلہ یا کوئی زریعہ ۔
Forces Noun قُوتوں کا متوازی الاضلاع ۔ اِس خاکے میں دو قُوتیں ہیں ۔
Forces and services bounty ایسی رقم جو سرکاری خدمات انجام دینے کے عوض دی جاتی ہے ۔
Forces at work in it قدرت ۔ فطرت ۔ قوانین قدرت ۔
Forces expression Noun اخراجی قوتیں
Forcibility Noun اَثَر اَندازی ۔ جَبرِيَت ۔ زور آوَری ۔ زور داری ۔ طاقتوَری ۔
Forcible Adjective جبراً ۔ زبردستی ۔
Forcible entry جبراً دخلہ ۔
Forcible feeble Adjective کمزوری کو قوت کے مظاہرے سے چھپائے ہوئے ۔
Forcible rescue Noun نجات بالجبر ۔
Forcibleness Noun اَثَر ۔ قُوّت ۔ طاقَت ۔ زور ۔ پاوَر ۔
Forcibly بزور ۔
Forcing Noun مصنوعی حرارت پہنچا کر پودوں کو قبل از وقت اُگانا ۔
Forcing bed Noun گرم کیاری ۔ کیاری جو کھاد کا خمیر اٹھا کر گرم کی جائے ۔
Forcing hazard Noun ایسی ضرب جس میں معمولی قوت اور طاقت سے زیادہ کی ضرورت ہو ۔
Forcing house Noun گرم خانہ ۔ ( نبا تیات )
Forcip Noun چِمٹی ۔
Forcipate Adjective کلاب نُما ۔ کلاب جیسا ۔ ٹھنگن نُما ۔
Forcipated Adjective چمٹی کی طرح کا ۔ مانند انبری ۔
Forcipote Noun چمٹی نما