English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forced choice techniques Adjective ٹیسٹ کی وہ تکنیک جس میں امیدوار کے لیے متعصبانہ انتخاب کے امکانات کو کم سے کم کر دے ۔
Forced draught Noun بھٹی میں اُوپر کی ہوا کا ہلکا کرنا یا نیچے کی ہوا کو دبا کر اِسے زور سے باہِر نِکالنا تا کہ اِس کی آگ زیادہ تیزی سے جل سکے ۔
Forced frugality Noun جبر ۔ بچت ۔
Forced labor is better than idleness خالی سے بیگار بھلی ۔
Forced labour Adjective بیگار جبری محنت ۔
Forced labour is better than idleness Idiom بیکار سے بیگار بھلی ۔
Forced loan Noun قرضہ جو بہ جبر لیا جائے ۔ جس کے دینے پر مجبور کر دیا جائے ۔
Forced love does not last Idiom زبردستی کی محبت دیرپا نہیں ہوتی ۔
Forced march Noun ایسی تیز رفتار سے کوچ کرنا جس میں خاص طور پر زیادہ وقت صرف کرنا پڑے ۔
Forced move Noun کھیل میں چلی ہوئی ایک مصنوعی چال ۔
Forced movement Noun حرکت ضربی
Forced oscillation Noun برقی قُوَّت کی فراہمی میں کمی بیشی کے باعِث مُتبادِل برقی رو ۔
Forced oscillation a steady state oscillation sustained by a driving force appropriate to the system in question Phrase استعصالی ارتعاش ، زیر مشاہدہ نظام میں طاقت کا ابلاغ کرنے والی قوت کے زیر اثر یکساں ارتعاش ۔
Forced prayers are no good for the soul Idiom جھوٹے دل کی دعا کس کام کی ؟
Forced respiration Noun تنفس جبری
Forced sale Idiom قرض خواہ کے زور پر فروخت ۔
Forced saving جبری بچت ، جبری پس اندازی ۔
Forced selling Verb نقدی حاصل کرنے کی مجبوری کے تحت حصص فروخت کرنا ۔
Forced vibration Noun جبری اِرتعاش ۔ خارجی اِرتعاش جو کِسی خارجی قُوَّت کی وجہ سے پیدا ہو ۔
Forced vital capacity ہوا کا وہ انتہائی حجم جسے پھیپھڑوں سے خرج کیا جا سکتا ہے ۔
Forced vital capri fig Noun مریض کی سانس اندر کھینچنے کی اہلیت
Forcedly Adverb بَزور ۔ کھِنچاو ۔ تَناو لِيے ہُوے ۔
Forcedness Noun جبر ۔ تشدد ۔ زبر دستی ۔
Forcefed Verb قوت استعمال کی ۔
Forcefeed Verb قوت استعمال کرنا ۔
Forceful Adjective مضبوط ، طاقت ور ، با اثر ۔
Forcefully Adverb موثر طور پر ۔ بہتر طور پر ۔ مہارت سے ۔
Forcefulness Noun اثر انگیزی ۔ مُتاثر کرنے کا عمل ۔ کِسی دُوسری چیز کو مُتاثر کرنے والی چیز ۔
Forcemeat Noun گوشت کے مسالے دار پارچے ۔ مسالے والا گوشت ۔ گوشت کے ٹُکڑوں کو لگا ہوا مسالہ ۔
Forcement Noun توپ کی نال کے اوپر گولے کے قطر کی زیادتی ۔