English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forbode Verb فور بوڈ ۔
Forbore Verb کِسی بات یا چیز سے پرہیز کرنا ۔ الگ رہنا ۔ بچنا ۔ صبر کرنا ۔
Forbus foliosa Noun سولیا ، ہولیا
Forbye Adverb, Preposition حرف جار ۔ علاوہ ازیں ۔ اِس پر مُستزاد ۔
Force Noun طاقت ۔ قوت ۔
Force accouchement Noun بدقت بچہ جننا ، بڑھاپے میں بچہ جننا
Force along hurriedly جلدی جلدی منظور کرالینا ۔
Force and fear Idiom لازمی چیز ۔
Force and pace Idiom رفتار تیز رکھنا ۔
Force bill Noun ایسا جبریہ قانون جس کے تحت فوج سختی اور تشدد کے استعمال کا مجاز ہو ۔
Force brisement Noun ہڈی ناقابل حرکت حصہ کو توڑنا یا پھاڑنا
Force constant مستقل قوت ۔ ایک بانڈ میں ارتعاش پیدا کرنے والی قوت بحال و بر قرار رکھنے کا اقدام ۔ ارتعاشی فریکوئنسی (cm-1 )=v مستقل قوت=f روشنی کی ولاسٹی=c آسکی لیٹر کی تخفیف شدہ کمیت=u بانڈ جس قدر زیادہ مضبوط ہوگا ، مستقل قوت اتنی ہی زیادہ ہوگی ۔ ۹=v
Force feed Noun بَزورِ اِيندھَن رَسانی ۔ درُونی احتراق والے ۔ اِنجَن کو ضَرُورَت کے وَقت تيل دينے کا نِظام ۔
Force feed Noun بَزورِ اِيندھَن رَسانی ۔ درُونی احتراق والے ۔ اِنجَن کو ضَرُورَت کے وَقت تيل دينے کا نِظام ۔
Force ful Adjective اِنتَہائی مَضبُوط ۔ قَوی ۔ طاقَت وَر ۔ زور دار ۔ تَوانا ۔ مُوثَّر ۔
Force fully Adverb قُوّت سے ۔ اَثَر سے ۔ طاقَت سے ۔
Force fulness Noun اَثَر ۔ طاقَت ۔ قُوّت ۔ زور ۔ مَضبُوطی ۔ اِنتَہائے قُوَّت ۔ شِدّتِ طاقَت ۔
Force landing Noun ہوا بازی جبری اتار ۔
Force less Adjective بے طاقَت ۔ بے قُوّت ۔ کَمزور ۔
Force majeure Noun اَمرِ رَبّی ۔ آفَتِ سَماوی ۔ ماوَرائے تَدبِير ۔ حاد ثَہ ۔ مَوت ۔
Force meat farce Noun عُمدہ گوشت کے ٹُکڑے ۔ مَچّھلی کے قَتلے ۔ مِرچ مَصالحے والے مَزے دار قَتلے ۔
Force metaboic Noun قوت مغیرہ
Force of traction کھنچائی کی قوت ۔
Force pipe Noun پانی کھینچنے کے آلہ جو پانی کو ہوا کے دباﺅ کی حد سے باہر نکال دے ۔
Force plastic Noun قوت تولید
Force pump Noun داب پَمپ ۔ دَباو پَمپ ۔ وہ پَمپ جو زور لَگاتے ہُوے سَيال مادے کو دُور بُلَندی تک پہَنچا ديتا ہے ۔
Force pump Noun داب پَمپ ۔ دَباو پَمپ ۔ وہ پَمپ جو زور لَگاتے ہُوے سَيال مادے کو دُور بُلَندی تک پہَنچا ديتا ہے ۔
Force symbol unit newton n an influence that causes a body to change its momentum Phrase قوت ، ایک بیرونی ایجنسی جو کسی جسم کی سکون یا حرکت کی حالت کو تبدیل کرنے کی اہل ہو ۔
Force vital Noun قوت حیات ، قوت حیوانیہ
Forced Adjective اِستِحصالی ۔ مَجبُوراً ۔ جَبری ۔ لازمی ۔ بيگا ر ۔ نُمائشی ۔