English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Forbearer | Noun | تحمل کرنے کا عمل ۔ صبر کرنے والا ۔ برداشت کرنے والا ۔ |
| Forbearing | Adjective | رحم دل ۔ نرم دل ۔ برباد ۔ |
| Forbearingly | Adverb | صَبَر کے ساتھ ۔ تَحَمّل کے ساتھ ۔ اِطمينان کے ساتھ ۔ |
| Forbearingness | Noun | پرہیز ۔ اجتناب ۔ احتراز ۔ صبر ۔ برداشت ۔ تحمل |
| Forbecause | Noun | اس وجہ سے کہ ۔ دریں وجہ ۔ کیونکہ ۔ |
| Forbid | Verb | منع کرنا ۔ ممانعت کرنا ۔ روکنا ۔ |
| Forbid dance | Noun | حُکمِ اِمتَناعی ۔ مَمنُوع گِرداننے کی صُورَت ۔ اِمتناع ۔ |
| Forbiddance | Noun | ممنوع کرنے کی حالت ۔ روکنے کی کیفیت ۔ |
| Forbidden | Adjective | حرام ۔ ممنوعہ ۔ |
| Forbidden city | Noun | شَہرِ مَمنُوعَہ ۔ تِبّت کا صَدَر مَقام ۔ لِہاسا ۔ |
| Forbidden degrees | خونی رشتے میں شادی جائز نہیں ۔ | |
| Forbidden degress | Noun | رشتہ داری قرابت کے بعض سلسلے جن میں مناکحت نا جائز ہے ۔ |
| Forbidden energy level | Noun | حرام رشتے ۔ ۔ محارم ۔ ممنوع توانائی درجہ ۔ |
| Forbidden fruit | Idiom | لبھانے والی لیکن ممنوعہ شے ۔ |
| Forbidden fruit is sweetest | Idiom | چوری کا گُڑ میٹھا لاگے ۔ |
| Forbidden fruits are sweet | Idiom | چوری کا گڑ میٹھا ۔ |
| Forbidden nuchear transition | Noun | ممنوع نیو کلیائی عبور ۔ |
| Forbidden to you are carrion and blood and the flesh of the swine and that which has been consecrated or killed in the name of any other than god if one is obliged by necessity to eat it without intending to transgress or reverting to it he is not | — | — |
| Forbidden transition | Noun | ممنوع عبور ۔ |
| Forbidden transiton a transition between two quantum states tthat is not permitted by the selection rules for the system | Phrase | فاربیڈن ٹرانزیشن ، دو کواٹم حالتوں کے مابین selection rules for the system کے تحت ہونے والا ٹرانزیشن ۔ |
| Forbidden you is carrion and blood and the flesh of the swine and whatsoever has been killed in the name of some other than god and whatever has been strangled or killed by a blow or a fall or by goring or that which has been mauled by wild beasts u | — | — |
| Forbiddenness | Noun | امتناع ۔ رکاوٹ ۔ مزاحمت ۔ ممانعت ۔ |
| Forbidder | Noun | روکنے والا ۔ منع کرنے والا ۔ باز رکھنے والا ۔ |
| Forbidding | Adjective | سخت گیر ۔ دہشت ناک ۔ |
| Forbiddingly | Adverb | غیر مطبوع طریقہ پر ۔ ایسے طریقے پر یا صورت میں جس سے امتناع ظاہر ہو ۔ |
| Forbiddingness | Noun | زشت روئی ۔ امتناع ۔ ممانعت ۔ قد غن ۔ خوف ناکی ۔ |
| Forbiddonly | Adverb | امتناع کے طور پر ۔ رکاوٹ کے طور پر ۔ بطور امتناع ۔ |
| Forbidonly | Adverb | امتناع کے طو ر پر ۔ رکاوٹ کے طور پر ۔ بطور امتناع ۔ |
| Forbivorous | Noun | گھاس پھوس کھانے والا جانور ۔ علف خوار ۔ |
| Forblack | Noun | انتہائی سیاہ تیرہ وتار ۔ تیرگوں ۔ |