English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foraging ant Noun غذا اور چیونٹی ۔
Foralite Noun بولو ۔ پتھر پرنلی کی طرح بنے ہوئے نشانات میں سے کسی ایک نام ۔
Foramen Noun مُنفِذ ۔ ثُقبَہ ۔ سوراخ ۔ چھوٹا سا قُدَرتی سوراخ ۔
Foramen magnum Noun مُنفِذ نِخاع ۔ پُشتِ سَر کی ہَڈّی کا وہ سوراخ جِس ميں سے حَرام مَغَز گُذَر کر مَغَز کے نِچلے حِصّے سے جا مِلتا ہے ۔
Foramen neural Noun ریڑھ کی ہڈی کا پٹھا
Foramen obturator Noun بند چھید ، مسدود چھید ، ہڈی کا سوراخ جو عصب سے بند ہو جاتا ہے
Foramen ovale Adjective بیضوی سوراخ ۔
Foramen rotundum Noun مدور روزن ۔
Foramen saccus Noun چوتڑ کا طبعی سوراخ
Foramen sacrosciatic Noun چوتڑ اور لنگڑی کے طبعی سوراخ سے متعلق
Foramen triosseum Noun سہ عظمی روزن ۔
Foramina sigle foramen Noun سوراخ
Foraminalfora minousforaminate
Foraminalis membra Noun آنکھ کے انگوری پردے کی جھلی
Foraminate Adjective چھید دار ۔ سوراخ دار ۔ کندہ شدہ ۔
Foraminferous Adjective متخلخل ۔ چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے بھرا ہوا ۔
Foraminifer Noun فورامینی فیرا حلقے کا کوئی نخز حوین جِس کے سوراخ دار خول میں سے امیبا جیسے کاذب پا برآمد ہوتے ہیں ۔
Foraminifera Noun ثقبہ داران ۔ ایک خُلیے والے بہت چھوٹے چھوٹے سمُندری جانور ۔
Foraminiferal Adjective چھوٹے چھوٹے سوراخ دار جانور سے متعلق ۔
Forasmuch Conjunction کیونکہ ۔ جب سے یہ دیکھتے ہوۓ کہ چونکہ ۔
Forasmuch as Idiom کیونکہ ۔
Foration Noun ثقب ( طب)
Foray Noun شب خون ۔ اچانک ہلہ ۔
Foraye Adverb ہمیشہ ۔ ہمیشہ ۔ سے ۔ ہمیشہ کی طرح ۔
Forayer Noun غارَتگَر ۔ قَزاق ۔ لُٹيرا ۔ ڈاکُو ۔ رَہزَن ۔
Forb Noun بُوٹی ۔ نَبات ۔ عام گھاس سے مُختَلِف قِسَم کی بُوٹی ۔ پھَلی دار بُوٹی ۔ مَويشِيوں کا چارا ۔
Forbade Verb منع کیا ۔
Forbear درگزر کرنا ۔
Forbear not sowing because of birds Idiom چوہوں کے ڈر سے گھر ہی نہ چھوڑو ۔
Forbearance برداشت صبر ۔