English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Food allergy خوراک سے کسی بھی قسم کی الرجی کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ۔
Food alllergic Noun نامناسب غذا کھائے جانے کی صورت میں پیدا ہونے والی الرجی ، جلد پر اثرات نظر آتے ہیں
Food and agriculture arganisation Noun خوراک اور زرات کا ادارہ ۔
Food and drink Noun اشیائے خوردونوش ۔
Food bodies Noun غذائی اجسام ۔
Food canal Noun غذا کی نالی معدے کی نالی ۔
Food card Noun جب کھانے کی اشیاء حکومت کی نگرانی میں تقسیم کی جاتی ہیں تو ہر شخص کو ایک کارڈ دیا جاتا ہے جس کے سر کاری باورچی خانے یا دکان پر پیش کرنے سے مقررہ غذا ملتی ہے ۔ راشن کارڈ ۔
Food card Noun جب کھانے کی اشیاء حکومت کی نگرانی میں تقسیم کی جاتی ہیں تو ہر شخص کو ایک کارڈ دیا جاتا ہے جس کے سر کاری باورچی خانے یا دکان پر پیش کرنے سے مقررہ غذا ملتی ہے ۔ راشن کارڈ ۔
Food chain Noun غِذائی سِلسِلہ ۔ غِذائی تَسَلسُل ۔ پَودوں اور جانوَروں کا باہمی سِلسِلہ ۔
Food chopper Noun غلے کو بھوسے سے الگ کرنے پیسنے کی مشین یا آلہ ۔
Food collecting stage Noun غذا اکھٹا کرنے کی منزل ۔
Food colour Noun کھانے کی چیزوں میں دیا جانے والا رنگ ۔
Food controller Noun وہ وزیر اغذیہ جو جنگ کے زمانے میں سامان غذا کی فراہمی کا نگراں ہوتا ہے ۔
Food controller Noun وہ وزیر اغذیہ جو جنگ کے زمانے میں سامان غذا کی فراہمی کا نگراں ہوتا ہے ۔
Food conversion Noun وہ شرح جس کے مطابق کوئی جاندار اپنی غذا کو نسیجوں میں تبدیل کرتا ہے اس کا اظہار اس طرح کیا جاتا ہے کہ فی پونڈ حاصل شدہ وزن کے لئے کتنے پونڈ غذا استعمال کی گئی ۔
Food could not distributed to the remote areas
Food crop Noun غذائی فصل ۔ اناج کی فصل ۔
Food crop area Noun غذائی فصل کا رقبہ ۔
Food fads Adjective بچپن اور لڑکپن کی عمر میں مخصوص کھانوں کی پسند نا پسند ۔
Food fatty Noun مرغن غذا ، چربیلی غذا
Food for powder Adjective گولی مارے جانے کے لائق ۔ گردن زدنی ۔ جنگ میں مارے جانے کےقابل ۔
Food gatherer Noun وہ شخص جو شکار ، ماہی گیری اور دوسرے زرائع سے اپنی غذا حاصل کرتا ہے ۔
Food gathering tribes Noun غذا اکھٹے کرنے والے قبیلے ۔
Food grain Noun اناج دانہ ۔ غلہ جو انسان کی خوراک کے لئے پیدا کیا جاتا ہے ۔
Food had been being eaten by me for ten minutes Phrase دس منٹ سے مجھ سے کھانا کھایا جارہا تھا
Food had been prepared before noon Phrase کھانا دوپہر سے پہلے تیار ہو چکا تھا
Food had not been being eaten by me for ten minutes Phrase دس منٹ سے مجھ سے کھانا نہیں کھایا جا رہا تھا
Food has been served Phrase کھانا لگا دیا گیا
Food investigation organisation Noun غذائی تحقیق ادارہ ۔
Food is a big problem in many countries Phrase بہت سے ممالک میں خوراک ایک بڑا مسئلہ ہے