English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fondle | پیار سے ہاتھ پھیرنا ۔ | |
| Fondled | Verb | پیار کیا ۔ |
| Fondler | Noun | احمقانہ سلوک کرنے والا ۔ کم عقلی ظاہر کرنے والا ۔ احمقانہ شیفتگی سے پیش آنے والا ۔ |
| Fondly | Adverb | شوق سے ، محبت سے ، پیار سے ۔ |
| Fondness | لاڈ پیار ۔ | |
| Fondon | Noun | تانبے کا ایک بڑا برتن جس میں پارے کے ساتھ دھات کو ملایا جاتا ہے ۔ |
| Fondu | Noun | سوتی کپڑوں پر نقاشی کی وہ قسم جس میں تمام رنگ آپس میں گھل مل جاتے ہیں ۔ |
| Fondue | Noun | پگھلے ہُوے پَنِير سے مُرَکّب ايک کھانا ۔ |
| Fone gold | Noun | خالص طلا ۔ |
| Fonghand | Adjective | عام خط یا تحریر جو ہاتھ کی لکھائی میں استعمال ہوتا ہے جس میں الفاظ مکمل طور پر لکھے جاتے ہیں ۔ |
| Fonicle | Adjective | فونیکل ۔ تخم ڈنڈی ۔ غیر بارور تخمک ڈنٹھل بن جاتا ہے جس کے ذریعے یہ مشیمہ پھول سے منسلک ہوتا ہے ۔ |
| Fonly | Adverb | بیوقوفانہ ۔احمقانہ سادہ لوحی سے نادانی سے ۔ |
| Font | Noun | چشمہ ، منبع ، برتن جس میں اصطباغ کا پانی گرتا ہے ۔ |
| Font cartridge | Noun | فانٹ کارٹریج ۔ ایک پلگ ان یونٹ جو کچھ ایسے پرنٹرز کے لیے دستیاب ہوتا ہے جو سائز اور سٹائل میں مختلف ہوتے ہیں ۔ |
| Font family | Noun | فانٹ فمیلی ایک سنگل ٹائپ فیس کے تغیرات کو ظاہر کر نے والے فا نٹس کا ایک سیٹ ۔ |
| Font generator | Noun | فانٹ جز ایک پر وگرام جو بلٹ ان کریکٹر آوٹ لائنز کی ہئیت میں تبدیلی لا کر پرنٹڈ ڈا کیو منٹ کے لیے در کار سائز اور سٹا ئل کے بٹ میپس ڈاٹس کا پٹیرن بناتا ہے ۔ |
| Font size | Noun | فانٹ سائز ایک خاص ٹا ئپ فیس میں کر یکٹرز کے سیٹ کا پو ائٹ سا ئز ۔ |
| Font suitcase | Noun | فانٹ سوٹ کیس مکنٹوش کمپیوٹرز میں ایک فائل جو ایک یا زائد فانٹس یا ڈلیک ایکسیر یز پر مشتمل ہو تا ہے ۔ |
| Fontal | Adjective | سَر چَشمے سے مُتعَلِق ۔ يا اُس سے پھُوٹتا ہُوا ۔ |
| Fontanal anterior | Noun | بچے کے نرم تالو کے سامنے |
| Fontanel | Noun | تالو ۔ |
| Fontanelfontanelle | — | — |
| Fontanelle | Noun | تالو چندیا ۔ |
| Fontanelles | Noun | تالو چندیا ۔ |
| Fontange | Noun | قدیم کلاہ بلند ۔ ایک قسم کی اونچی زنانہ ٹوپی جو تار سے بنی ہوئی فریم پر عمدہ کپڑے جھالروں اور فیتوں سے بنی ہوتی تھی اور سترھویں صدی کے اواخر اور اٹھارہویں صدی کے اوائل میں رائج تھی ۔ |
| Fontfount | — | — |
| Fonticulus | Noun | آبلہ ۔ چھالہ ۔ نافوخ سینہ ۔ |
| Foo foo | Noun | بےوقوف ۔ احمق ۔ مردہو ۔ احمق ۔ فاتر العقل ۔ |
| Food | Noun | کھانے کی چیزیں ، غذا ، خوارک ، کھانا ، قوت ۔ |
| Food additives | غذائی شاملات ۔ ایسے مادے جو غذاﺅں میں ان کے تحفظ یا ذائقہ کو بہتر بنانے کے لیے شامل کیے جاتے ہیں مثلاً کیلشیم فاسفیٹ ( کیک بنانے والا عامل ) رنگ مہیا کرنے والے مادے اور تحفظ دینے والے مادے یہ غذاﺅں میں نقصان دہ جراثیم کی نشوونما اور کیمیائی بوسیدگی میں رکاوٹ پیدا کردیتے ہیں ۔ |