English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Food is eaten by him | Phrase | کھانااس سےکھایاجاتاہے |
| Food less | Adjective | بِن غِذا ۔ بے خوراک ۔ |
| Food of thought | Idiom | ایسی بات جو کچھ سوچنے کا موقع دے ۔ |
| Food offerings | Noun | کھانے کا چڑھاﺅ ۔ |
| Food pipe | خوراک کی نالی ۔ | |
| Food pipe | خوراک کی نالی ۔ | |
| Food plant | Noun | غذائی پودا ۔ وہ پودے جن کے بعض حصے انسان کے لئے غذا فراہم کرتے ہیں ۔ |
| Food poisoning | Verb | خوراک ، قے اور اسہال یا صرف قے کا ہی جاری ہونا جو کہ عموما سڑی گلی ناقص غذا کھانے سے پیدا ہو جاتا ہے ، چونکہ بکٹیریا کے جراثیم ترکاریوں اور پھلوں پر کثرت سے پرورش پاتے ہیں ۔ |
| Food preservasion | Noun | تحفظ غذا ۔ |
| Food problem | Phrase | غذا کا مسئلہ |
| Food processor | Noun | غِذا کار ۔ بَرقِياتی آلہ ۔ خوراک کو کاٹنے اور مِلانے والا آلہ ۔ |
| Food producing stage | Noun | پیدائش غذا کی شرح ۔ |
| Food provides us with energy | Phrase | خوراک ہمیں قوت دیتی ہے |
| Food rationing | — | — |
| Food rent | Noun | لگان بہ شکل جنس ۔ جنس یا شے کی شکل میں مال گذاری ۔ |
| Food science | Adjective | خوراک کی خاصیتوں کا سائنسی مطالعہ ۔ |
| Food stamp | Noun | خوراک نامَہ ۔ حَکُومَت کی جانِب سے جاری کردَہ تَصدِيق نامَہ ۔ |
| Food stuff | Noun | وہ اشیاء جو کھائی جاتی ہیں اشیاء خوردنی ۔ سامان خوراک ۔ |
| Food stuff | Noun | وہ اشیاء جو کھائی جاتی ہیں اشیاء خوردنی ۔ سامان خوراک ۔ |
| Food technology | Adjective | صنعتی پیداوار میں کھانوں کی تیاری اور خاصیتوں کا علم ۔ |
| Food unit | Noun | کیلوری کی اکائی جو تغذیاتی حیثیت سے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Food value | غذائی قدر ۔ جب کوئی ایندھن یا خوارک احتراق سے گزرتی ہے تو توانائی خارج ہوتی ہے ۔ کوئی خوارک جس قدر توانائی خارج کرتی ہے وہ اس کی غذائی قدر ہوتی ہے ۔ | |
| Food values | Idiom | مختلف خوارک کی خصوصیات ۔ |
| Food was completely covered with flies | — | — |
| Food was served in big dishes called tureen | — | — |
| Food yolk | Noun | انڈے کی زردی کا وہ حصہ جو بچے کو غذا فراہم کرتا ہے ۔ |
| Foodful | Adjective | کھانے کی چیزوں سے بھرا ۔ پر از غذا ۔ حاصل خیز ۔ ۔ غذا فراہم کرنے والا ۔ |
| Foodie | Noun | خوش خور ۔ کھانوں کا شوقین ۔ مزے مزے کے کھانے کھانے والا ۔ |
| Foodless | Adjective | بےغذا ۔ بھوکا ۔ جس کو غذا نہ ملے ۔ بانجھ ۔ اوسر ۔ بنجر ۔ |
| Foodlessness | Noun | بھوک ۔ بھوک مری ۔ غذا کی کمی ۔ عقم ۔ بانجھ پن ۔ |