English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foodpoisoning Noun خوراک میں زہر کی آمیزش ۔ خوراک کا زہریلا ہونا ۔
Foodrationing Noun خوراک کی راشن بندی ۔
Foodstuff Noun غذائی اشیا ۔ خوراکی اشیا ۔ کھانے والی اشیا ۔
Foodstuffs شے خوردنی ۔ سامان خوراک ۔
Foody Adjective پر از غذا ۔ مقوی ۔ غذا فراہم کرنے والا ۔
Foofaraw Noun جھَگڑا ۔ تنازَع ۔ فسَاد ۔ ہَنگامَہ ۔ بھَڑکِيلا ۔
Fool مسنحرہ احمق ۔
Fool around Verb وَقت ضائع کَرنا ۔ تَضِيعِ اَوقات ۔
Fool away Idiom بے مقصد ادھر اھر گزار دینا ۔
Fool begged Adjective بےوقوفوں کاسا ۔ احمقوں جیسا ۔
Fool born Noun مسخرے یا احمق کی اولاد ۔
Fool duck Noun سرخ وسفید یا سرخ بط ۔
Fool fish Noun ایک قسم کی امریکی مچھلی ۔
Fool hardihood Noun اجڈ پن ۔ احمقانہ بہادری ۔ ۔ تیوربیجا ۔
Fool hardily Adverb اجڈ پن کے ساتھ ۔ احمقانہ بہادری سے ۔ بے وقوفانہ حوصلہ مندی یا دلیری کے ساتھ ۔
Fool hardy Adjective جَلد باز ۔ مُہم جُو ۔ خَطَرناک حَد تک جُراَت مَند ۔ اَحمَقانَہ حَد تَک بَہادُر ۔ اُجَڈ ۔
Fool parssley Noun شوکران
Fool proof Adjective بے چُوک ۔ بے خَطا ۔ بے شُبَہ ۔ صاف ۔ غَلطی سے مُبَرّا ۔
Fool scap Noun فُل سکيپ ۔ خاص قِسَم کا لَکِير دار کاغَذ ۔
Fooled Verb بے وقوف بنایا ۔
Foolery Noun بے عَقلی کی بات ۔ نادانی کا کام ۔ بے وَقُوفی کی حَرکَت ۔ اَحمَقانَہ چَلَن ۔ جاہلانَہ حَرکَت ۔
Foolhardiness Noun, Adjective غیر عاقِلانہ بُہادری ۔ جان پر کھیلنے کا عمل ۔ احمقانہ بُہادری دِکھانے کا عمل ۔
Foolhardiness proceeds of ignorance Idiom اُجڈ پنا جہالت کا نتیجہ ہے ۔
Foolhardy Adjective بے دھڑک اقدام کرنے والا ۔ جان پر کھیلنے والا ۔ احمقانہ بُہادری دِکھانے والا ۔
Fooling Noun حماقت ۔ مسخرگی ۔ مضحکہ خیزی ۔ نقالی ۔
Foolish بے وقوف ۔ احمق ۔
Foolish men have foolish dreams Idiom جیسا دماغ ویسے خیال ۔
Foolishly Adjective بیوقوفی سے ۔ احمقانہ طریقے سے ۔
Foolishness Noun بے وقوفی ۔ حماقت ۔ نادانی کم عقلی ۔ ابلہی ۔ نامعقولیت ۔
Fooloeracy Noun احمقوں کی حکومت ایسی حکومت جس کے عہدیدار احمق ہو ں ۔ احمقوں کا حکمران طبقہ ۔