English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Followed Verb تقلید کی ۔
Followed by the second blastq 79 7
Followed by the spies of abbasids
Follower Noun مُرید ، پیرو ، پیچھے آنے والا ، شاگرد ، جانشین ۔
Following اگلا ۔ آئندہ ۔
Following are the two main contribution of science
Following up case Noun تبعی مریض
Folly حماقت بیوقوفی ۔
Folly and learning often dwell in the same person Idiom بعض عالم بھی بیوقوف ہوتے ہیں ۔
Folly grows without watering Idiom بیوقوفی کا پودا بلا سینچے ہی بڑھتا جاتا ہے ۔
Folly has more fallowers than discreet Idiom عقلمندوں کی نسبت بیوقوف زیادہ ہیں ۔
Folly is most incurable of diseases Idiom بیوقوفی کا کوئی علاج نہیں ۔
Folly is the most incurable of diseases Phrase بیوقوفی کا کوئی علاج نہیں
Folsom culture Noun فالسَم ثَقافَت ۔ دَس سے پَچِّيس ہزار سال پَہلے کی شِکاری ثَقافَت ۔
Folsom man Noun فالسَم آدمی ۔ فالسَمی کلچَر کا فَرد ۔
Fomalhaut Noun فلم الحوت ۔ برج حوت کا اہم ترین ستارہ ۔
Foment Verb گرم پانی سے دھونا یا سینکنا ، اُکسانا ، بھڑکانا ، سُلگانا ۔
Fomentation Noun حَوصلہ اَفزائی ۔ ٹَکور ۔ سينک ۔ تَريڑا ۔ تتار ۔
Fomented Verb ترغیب دی ۔
Fomes Noun کوئی مسام دار یا سوراخ دار یا مادہ یا چیز جو وبائی یا متعدی جراثیم یا زرات کو جذب کرنے یا اپنے اندر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو ۔
Fomite Noun وہ شے جو کہیں سے کسی وبا کے جراثیم حاصل کر چکی ہو اوران کو کسی دوسرے شخص تک پہنچا سکتی ہو ۔
Fomites Noun معدی ۔ کپڑے ۔ کِتابیں ۔ کھِلونے اور اِسی طرح کی دُوسری چیزیں جِن کے ذریعے امراض مُنتقِل ہو سکتے ہیں ۔
Fomitte Noun ایسی چیز جو بیماری سے لَگ کَر اِسے آگے پھَیلائے
Fomnoddy Noun بیوقوف ۔ سادہ لوح ۔
Fomor Noun ران کی ھڈی ۔
Fond Adjective بے وقوف ، نادان ، سادہ دلی ، بے حد پیار کرنے والا ۔
Fond of Phrase دلدادہ شو قین
Fondaco Noun سرائے ۔ مہمان خانہ ۔ کارواں سرا ۔ مسافروں کے رہنے کی جگہ ۔
Fondant Noun ایک قِسم کی مِٹھائی جو شکر کو پانی میں اُبال کر اور اِسے تیزی سے ٹھنڈا کر کے بنائی جاتی ہے ۔
Fonding Noun مشفقانہ برتاﺅ ۔ شفقت سے چھونا یا ہاتھ پھیرنا ۔ محبت کا انداز ۔