food additives – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

غذائی شاملات ۔ ایسے مادے جو غذاﺅں میں ان کے تحفظ یا ذائقہ کو بہتر بنانے کے لیے شامل کیے جاتے ہیں مثلاً کیلشیم فاسفیٹ ( کیک بنانے والا عامل ) رنگ مہیا کرنے والے مادے اور تحفظ دینے والے مادے یہ غذاﺅں میں نقصان دہ جراثیم کی نشوونما اور کیمیائی بوسیدگی میں رکاوٹ پیدا کردیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu