English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foam cock Noun جھاگ نکلنے کے لئے پانی کی سطح پر لگی ہوئی ٹونٹی ۔
Foam rubber Noun رَبَڑ فوم ۔ اَسفَنجی رَبَڑ ۔ جِسے رَبَڑ ہی کے درَخت کے دُودہ سے تَيّار کرتے ہيں ۔
Foam spar Noun کیلسا ئٹ یا چونے کا کاربونیٹ ۔ دودھیا سفید نرم اور غیر شفاف معدنی شے جو بیشتر میگنیشیم کے ہائی سلیکیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Foamed Verb غصے میں آیا ۔
Foamingly Adverb کف در دہن ہو کر ۔ منہ سے جھاگ لاکر ۔ منہ سے جھاگ نکالتے ہوئے ۔
Foamless Adjective بے اُبال ۔ بے جھاگ ۔ بیٹھا ہوا ۔
Foamlessness Noun بغیر جھاگ کے ہونا ۔ جھاگ کے بغیر ۔
Foams جھاگ ۔ کسی مائع میں گیس کا نا ہموار انتشار ، بہت سے مواد سطح کا تناﺅ کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ( مثلاً صابن وغیرہ) اور جھاگ بناتے ہیں ، جھاگ اس وقت بنتا ہے جب مائعات اور گیسوں کا باہم تصادم ، استحام بخش عوامل کی موجودگی میں ہوتا ہے ۔ جھاگ ربڑ بنانے اور آگ بجھانے کے کام میں لایا جاتا ہے ۔
Foamy Adjective جھاگی ۔ زَبدی ۔ کَف دار ۔ جھاگ دار ۔
Fob گھڑی کی جیب ۔
Fob chain Noun جیب گھڑی کی چین ۔
Fob off Verb پر فریب طور پر روکنا ۔ باز رکھنا ۔ مانع ہونا ۔ تملق کرنا۔
Fob off upon Verb کسی کم قیمت یا خراب چیز کو قیمتی اور اچھا بنا کر سر منڈھ دینا ۔
Fob off with Verb کسی شخص کو دھو کا دے کر خراب چیز دے دینا ۔
Fobbed Verb فریب دیا ۔
Focal Adjective ماسکی ، مرکز نگاہ کے بابت ، مرکز شعاع کے متعلق ۔
Focal chord Noun ماسکی وتر ۔
Focal distance Noun ماسکی فصل ۔ شیشہ یا تال کے مرکز اور اس کے مرکز شعاع کا درمیانی فاصلہ ۔ طول ماسکہ ۔
Focal epilepsy Noun ماسکی مرگی ، نظر کی مرگی
Focal infection Noun ماسکی سرایت ۔ ماسکی تعدیہ ۔
Focal length focal distance
Focal length of a lens the perpendicular distance between the focal plane and the plane of the lens itself when focused at infinity Phrase طول ماسکہ ، آپٹیکل مرکزیا قطب سے کروی آئینے یا عدسے کے بڑے فوکس تک فاصلہ ۔
Focal myelitis Noun حرام مغز کی مقامی سوزش
Focal plane Noun کسی تال یا شیشے سے ہوکر منعطف شدہ متوازی شعاعوں کے مختلف نظاموں کے ماسکے یا مقامات ماسکہ ۔
Focal plane shutter Noun ماسکی سطح کا شٹر ۔ سیّاہ کپڑے کا لمبا ٹُکڑا جو کیمرے میں فِلم پر روشنی نہیں پڑنے دیتا ۔
Focal plane the plane that contains the foci of beams of light that are incident on a lens at different angles Phrase فوکل پلین ، مختلف زاویوں میں کسی عدسہ پر پڑنے والی روشنی کی شعاعوں کے نقط اتصال کے حامل پلین کو فوکل پلین کہتے ہیں ۔
Focal point Noun ایسا شخص یا چیز جِسے زیادہ توجہ دی جاۓ ۔ مرکزی نُکتہ ۔
Focal ratio the ratio of the focal lenght of a lens to its aperture Phrase ماسکی نسبت ، عدد ماسکہ ، کسی عدسہ کے طول ماسکہ کو اس کے حقیقی قطر سے تقسیم کرنے سے حاصل کرنے والا عدد ۔
Focal sclerosis Noun تصلب مرکزی
Focal sperture Noun ماسکی سہوہ ۔ ( فو ٹو گرافی )