English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Focal sphere Noun ماسکی کرہ ۔
Focalization Noun ماسکہ پر لانے کا عمل ۔ تطبیق ماسکہ تمسیک ۔
Focalize Verb ماسکے ميں لانا يا آجانا ۔
Focally Adverb بطور ماسکہ ۔ ماسکی طور پر ۔ ماسکہ پر ۔
Foced landing Noun ہوائی جہاز کا فوری طور پر زمین پر اترنے کے لئے مجبور ہو ۔
Foces of reaction Noun رجعت پسند طاقتیں ۔
Focimeter Noun اس شیشے کا کیمیائی ماسکہ معلوم کرنے کا ایک آلہ ۔ جسے ٹھیک طور پر بے رنگ نہیں کیا گیا ہو ۔
Focimetery Noun ماسکی فصل کی پیمائش ۔
Focinculum Noun سونف ، بادیان
Focinculum vulgare Noun سونف ، بادیاں
Focipation Noun حالت انبری ۔ عضو شبیہ انبر ۔ چمٹے کی طرح ہونے کی حالت ۔
Focipiform Noun مانند دو شاخہ انبر ۔ چمٹی کی شکل کا ۔
Focipressure Noun کلابی دباﺅ ۔
Focoid Adjective ماسکہ نما ۔ ماسکہ سا ۔
Focometer Noun طول ماسکہ پیما ۔
Focsle
Foctida salsola Noun لانی
Focus Noun مرکز نگاہ ماسکہ ، مرکز شعاع ، آنکھوں سے چیز کا فاصلہ ۔
Focus gambling Adjective ایک وقت میں مسلہ کی ایک خاصیت سامنے رکھ کر فرضیہ کی جانچ ۔
Focus lamp Noun ماسکی چراغ ۔
Focus of attention Noun مرکز توجہ ۔
Focus of consciousness Noun شعوری ماسکہ ۔
Focus plural foci 1 phys the point to which parallel incident rays are refracted by a evice Phrase فوکس ، ماسکہ ، نقطہ ماسکہ ، وہ نقطہ جس پر متوازی واقع شعاعیں ملتی ہیں ۔
Focused Verb سنٹر میں لایا ، توجہ دی ۔
Focuser Noun فوکس مِلانے والا ۔ ماسکہ طراز ۔ مرکوز کرنے والا ۔
Focussing Noun تمسیک ۔ فوسک کرنا ۔
Focussing cylinder Noun ماسکہ اسطوانہ
Focussing glass Noun ماسکی شیشہ ۔
Focussing screen Noun ماسکی پردہ ۔
Fodder Noun چارہ ، بھُوسہ ، گھاس ، چارہ ڈالنا ۔