English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fly ash na2 co3 فلائی ایش ۔ سوڈیم کار بونیٹ ۔
Fly at upon Idiom اچانک حملہ کرنا ۔
Fly away Adjective پھَڑ پھَڑاتا ہوا ۔ غَير سَنجِيدہ ۔ نَدی کی طرَح بہَتی ہُوئی ۔
Fly back Noun واپسی پرواز ۔
Fly back Noun واپسی پرواز ۔
Fly back time Noun واپسی پرواز وقت ۔
Fly ball Noun گیند جسے اڑان کی حالت میں پکڑا جا سکے ۔
Fly bane Noun سنبل ہندی ، بالچھڑ
Fly bill Noun اشتہار جو بکھیرنے ۔ اڑانے یا شائع کرنے کے لئے ہو ۔ نیز تو صیفی معنو ں میں ۔
Fly bird Noun ایک قسم کی چڑیا جس کے پروں سے اڑتے وقت غن غناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔
Fly bitten Adjective مکھیوں کا کاٹا ہوا مگس زدہ ۔ نیش زدہ ۔
Fly black Noun سیاہ مکھی
Fly blister Noun خشک کی ہوئی سون مکھی کا لیپ یا پلاسٹر ۔ جسم پر آبلے یا چھالے پیدا کرنے والی دوا کا لیپ ۔
Fly block Noun نچلے بادبا دن میں جرا ہوا بلاک یا لکڑی کا کندا ۔
Fly blow Noun مَکّھی کا اَنڈّا ۔ تُخَمِ مَگس ۔ ماس مَکھّی کے اَنڈّے لاروے ۔
Fly blown Adjective آلُودہ ۔ داغی ۔ خَراب شَے ۔
Fly boat Noun تیز رو کشتی جو خصوصاً ساحلی تجارت میں استعمال کی جاتی تھی ۔
Fly book Noun وہ بٹوا یا ڈبیا جس میں وہ مصنوعی مکھیاں رکھی جاتی ہیں جس کو مچھلی کے شکار میں کانٹے پر لگاتے ہیں ۔
Fly boy Noun اَمريکی فَضائيَہ کا پائلَٹ ۔
Fly bridge Noun فوجی مقاصد کے لئے عارضی پل ۔
Fly by Phrase کِسی مَخصُوص جَگہ پَر سے طَيّارے يا فَضائی گاڑی کی نِيچی پَرواز ۔
Fly by night مقروض جو قرض خواہوں سے رات کو بھاگ جائے ۔
Fly by night مقروض جو قرض خواہوں سے رات کو بھاگ جائے ۔
Fly case Noun حشریات کی پوشش ۔ ان کے جسم کا اوپری ڈھکن خصوصاً بھنورے کی قسم کے کیڑوں کے بازوﺅں کا بیرونی خول ۔
Fly casting Noun ڈھِيلی چھَڑی کے بَر عَکس ۔ بَنسی بازی ۔ مَچھَلی پَکڑنے کا عمَل ۔
Fly catcher Adjective فلای کیٹچر ۔ مگس گیر ۔ مگس مار چڑیا ۔ پودا حشرہ یا پرندہ جو خوراک کے طور پر مکھیاں پکڑتا ہے ۔
Fly coach Noun تیز رفتار مسا فر گاڑی خصوصاً ایک ہلکی گاڑی جو برائن میں رائج کی گئی اور جسے ابتداً آدمیوں کے ذریعہ کھینچا جاتا تھا اور بعد میں ایک گھوڑے والی چھت دار گاڑی جو کرایہ پر چلائی جاتی تھی ۔
Fly dung Verb مجیٹھ سے رنگنے کے دوران کپڑے کو ایک خاص قسم کے محلول میں پہلی بار ڈبو کر نچوڑنا ۔
Fly fever sand Noun ریتلی مکھی کاٹے کا بخار
Fly fish Noun مکھی کو بطور چارہ استعمال کرکے مچھلی کا شکار کرنا ۔