English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fluviomarine | Adjective | دَريا بَحری ۔ اِن دھانوں ميں جَمَع ہونے والا جَہاں دَريا اور سَمَندروں کا عمَل شامِل ہو ۔ |
| Fluviometer | Noun | دریا کے اُتار چڑھاوٴ کو ناپنے والا آلہ ۔ نہر کے اُتار چڑھاوٴ کو ناپنے والا آلہ ۔ مدّو جزر پیما ۔ |
| Fluvioterrestrial | Adjective | دریا بر باش ۔ |
| Flux | فلکس (بہاﺅ) ۔ ایسا مادہ جو سنگ معدن سے مل کر آسانی سے پگھلنے والا بنایا ہے ۔ اسے دھات کا میل (slag) کہتے ہیں ۔ جو پگھلی ہوئی دھات میں حل پزیر نہیں ہوتا ۔ اسے گینگ فلکس سلیگ کہتے ہیں ۔ | |
| Flux alvine | Noun | اسہال |
| Flux and reflux | Noun | مدو جزر ۔ جوار بھاٹا ۔ |
| Flux bloody | Noun | اسہال دموی خونی پیچش |
| Flux density | Noun | شکل a میں مقناطیسی قُوَّت کی لکیریں ہوا میں گُزرتی ہیں ۔ |
| Flux gate | Noun | گَردَشی قُطَب نُما ميں ايک آلَہ ۔ زَمِين کے مِقنا طِيسی حَلقے کے اُفقی جُزو کا سُراغ لَگانے والا آلَہ ۔ |
| Flux slime | Noun | لعابی ترشیح |
| Flux weed | Noun | خاکثیر |
| Fluxation | Noun | سیلان ۔ بہاﺅ ۔ |
| Fluxed | Verb | بہایا ۔ |
| Fluxibility | Noun | بہنے یا جاری ہونے کی صفت ۔ سیلانیت ۔ سیا لیت ۔ |
| Fluxible | Adjective | پگھلاۓ جانے کے قابل ۔ |
| Fluxibly | Adverb | رواں دواں ۔ بہتے ہوئے ۔ حل ہوکر ۔ پگھل کر ۔ |
| Fluxile | Adjective | بہنے یا جاری ہونے کے لائق ۔ مائل بہ روانی ۔ سیال ۔ |
| Fluxility | Noun | بہنے یا جاری ہونے کی صفت ۔ سیلانیت ۔ سیالیت ۔ |
| Fluxion | Adjective | گردش خون ۔ |
| Fluxion structure | Noun | بلور ۔ بلور نما پتھروں یا کسی چٹان کے ذرات کی لہر یا خطوط میں تر تیب جو انجماد سے پہلے پوری چٹان کی داخلی حرکت کی نشان دہی کرتی ہے ۔ |
| Fluxional | Adjective | کسی بہتی ہوئی چیز کی مقدار یا جسامت میں اضافے کی شرح یا تناسب کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Fluxional molecules molecules that are easily rearranged from one form to another | Phrase | فلکسی نل مالیکیولز ، ایسے مالیکیولز جو با آسانی ایک شکل سے دوسری شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔ |
| Fluxionary | Noun | کسی بہتی ہوئی چیز کی مقدار جسامت اضافے کی شرح یا تناسب کا یا اس سے متعلق ۔ مسلسل متغیر ہونے والا ۔ |
| Fluxionist | Noun | بیتی ہوئی چیز کی مقدار یا جسامت میں اضافے کی شرح یا تناسب کا ماہر ریاضی داں ۔ |
| Fluxmeter a device for measurng changes in magnetic flux | Phrase | فلکس میٹر ، نفاذ پیما ، مقناطیسی فلکس کو ناپنے کا آلہ ۔ |
| Fluxometer | Noun | فلکس میٹر ۔ ۔ فلکس پیما ۔ مقنا طیسی نفاذ پیما ۔ |
| Fly | فلائی ۔ مَکھّی ۔ | |
| Fly a kite | دست گردان ھنڈیوں کے ذریعہ سے قرض لینا ۔ | |
| Fly agaric | Adjective | فلائی ایگارک ۔ مگس کھمبی ۔ زہریلی کھمبی ۔ مکھیاں تلف کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Fly ash | Noun | بہت باریک راکھ جو کوئلہ جل چُکنے کے بعد جمع کی جاتی ہے ۔ |