English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Floral diagram | Adjective | فلورل ڈایا گرام ۔ پھول ۔ تصویر ۔ پھول خاکہ ۔ ایسا خاکہ یا تصویر جو پھول بنانے والے اعضا کے حصوں کے ہر سیٹ کی متعلقہ پوزیشن اور تعداد کی وضاحت کرے ۔ |
| Floral emblem | Noun | پودا یا پھول جو کسی جماعت یا تنظیم یا حکومت کا علا متی نشان سمجھا جاتا ہو ۔ |
| Floral envelope | Noun | کَمامَہ گُل ۔ کاسَہ گُل ۔ کِسی پھُول کے پَتّے مَجمُوعی حَوالے سے ۔ پَنکَھڑِياں ۔ پھُول کٹوری ۔ |
| Floral formula | Noun | نقشہ گُل ۔ پھول کے اجزاۓ ترکیبی کے اعداد کا نقشہ ۔ |
| Floral leaf | Noun | وہ پتی جو پھول کے ساتھ اور اس کے قریب ہوتی ہے ۔ تنہا نہیں نکلتی پھول پتیاں مسند گل کا ایک جزو یا پنکھڑی جس سے پھول غلاف کی تشکیل ہوتی ہے ۔ |
| Floral medallion | Noun | اعضائے گل کی تشکیل کرنے والی پتیوں یا پنکھڑیوں میں سے ایک ۔ |
| Floral organ | Noun | پھول دار تمغہ ۔ |
| Floral rosetle | Noun | گل نما ۔ گل اوراق ۔ |
| Floral shows | Noun | قدیم یونانی تیوہار یا جشن جو فلورا کے اعزاز میں منایا جاتا تھا اور جس مین بیسواﺅں کا برہنہ رقص ہوتا تھا ۔ |
| Floral spray | Noun | پھول چھری ۔ |
| Floral tributes | گل ہائے عقیدت ۔ پھولوں کی نذر جو ایکٹریسوں وغیرہ کو یا قبر پر پیش کی جائے ۔ | |
| Floral water | Noun | عرق گل ۔ عرق گلاب ۔ عطر گلاب ۔ مقطر کیا ہوا پھولو ں کا عرق جو خوشبو یا لوشن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Floral zone | Noun | زمین کا وہ خطہ یا علاقہ جہاں کی نباتیاتی زندگی دوسرے خطوں یا علاقوں سے مختلف ہو ۔ |
| Florally | Adverb | پھول جیسے انداز میں ۔ کھلتا ہوا ۔ مسکراتا ہوا ۔ |
| Florate | Adjective | لاحقہ بمعنی پھولدار ۔ پھول والا ۔ |
| Floreal | Noun | جمہوریہء فرانس کے کلینڈر میں سال کا آٹھواں مہینہ جو اپریل سے مئی تک محیط ہوتا ۔ |
| Floreat | Verb, Interjection | پھلے پھولے ۔ شاد رہے ۔ سلامت رہے ۔ |
| Florence | Adjective | شہر فلورنس ۔ ۔ فلورنس میں رائج طرز یا قسم ۔ |
| Florence flask | Noun | لمبی اور تنگ گردن والی اطالوی بوتل شکل پیاز نما گول ہوتی ہے اور جسے حفاظت کے لئے بٹی ہوئی گھاس یا بید وغیرہ سے مرھ دیا جاتا ہے ۔ |
| Florence oil | Noun | روغن زیتون کی بہتر قسم ۔ اچھی قسم کا روغن زیتون ۔ |
| Florentina ipomea digitata | Noun | سوجن |
| Florentine | Adjective | فَلورنَس ( اِٹَلی ) سے مُتعَلِق ۔ فَلورنَس کا رَہنے والا ۔ فَلورنَس کا با شِندہ ۔ |
| Florentine arch | Noun | محراب جو اندر گول اور باہِر نوکدار ہوتی ہے ۔ |
| Florentine glass | Noun | گل کاری کیا ہوا شیشہ جسے نرم حالت میں دباﺅ دے کر بوٹے دار یا پھولدار بنایا گیا ہو ۔ |
| Florentine iris | Noun | سفید یا زردی مائل نیلا پھول ۔ سوسن کی ایک قسم ۔ لمبے سفید پھولوں والا یوروپی سوسن ۔ |
| Florentine mosaic | Noun | ایک قسم کی پچی کاری جو سنگ مرمر یا ایسے ہی دوسرے پتھروں پر قیمتی پتھروں کو جر کر بنائی جاتی ہے ۔ |
| Flores | Noun | بہترین قسم کا نیلا رنگ ۔ |
| Florescence | Adjective | فلورسنس ۔ موسم گل ۔ پھول کھلنے کے وقت شگفتگی ۔ |
| Florescent | Adjective | فلورسنٹ ۔ شگوفہ کنندہ ۔ کلیوں کا پھول بننا ۔ |
| Floret | Noun | پھُولَک ۔ اکيلا چھوٹا سا پھُول ۔ کَنوَل ۔ |