English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Floorboard | Noun | فرش پر جَڑنے کے لیے لمبا تختہ ۔ ایسا تختہ جو فرش پر لگایا جاۓ ۔ زمین پر بنا ہوا لکڑی کا فرش ۔ |
| Floorcloth | Noun | فرش پر پوچا لگانے کا کپڑا ۔ فرش پر پھیری جانے والی تپری ۔ فرش پر صفائی کرنے والا کپڑا ۔ |
| Floored | Verb | فرش مہیا کیا حیران کیا ۔ |
| Floorer | Noun | گرادینے والا ۔ ختم کر دینے والا گھونسا ۔ ضرب ۔ بری خبر ۔ |
| Flooring | Noun | فَرش ۔ فَرش بَنانے کے لَوازمات ۔ |
| Flooring clamp | Noun | فرش کے تختوں کے جوڑوں کے بند کرنے کا ایک سامان یا بند کرنے والی چیز ۔ |
| Flooring saw | Noun | دو طرفی دندانہ دار رستی آری ۔ |
| Floorless | Adjective | بے فرش ۔ عرشے کے بغیر ۔ بے سطحی ۔ |
| Floosie | Noun | بد چلن ۔ دل کش ۔دل فریف کم سن عورت ۔نوجوان سبک سر لڑ کی ۔ |
| Floozie | Noun | لڑکی ۔ عورت ۔ خصوصاً بدنام عورت کے لیے تحقیراً ۔ |
| Floozy floozie | — | — |
| Flop | ناکام ۔ | |
| Flop com | Adjective | ناکام ۔ |
| Flop house | نہایت ہی سستی اور گھٹیا رہائش ۔ | |
| Flop over | Noun | ٹی وی کا نَقص ۔ ٹی وی کی نَقص دار موصُولی ۔ تَصوير کا بار بار عَمودی ہونا ۔ |
| Flopped | Verb | گر پڑا ۔ |
| Floppiness | Noun | ڈھیلا ڈھالا پن ۔ لیزی پن ۔ سُست پن ۔ |
| Floppy | Adjective | ناکامی کا مُنہ ديکھنے والا ۔ ناکام ۔ سُست ۔ بھَدّا ۔ کُند ۔ |
| Floppy baby syndrome | Combining Form | پیدائشی خلل جس میں بچے کے پٹھے کمزور اور نرم ہوتے ہیں مگر پھر آہستہ آہستہ نارمل ہو جاتے ہیں ۔ |
| Floppy disk | Noun | فلاپی قرص ۔ |
| Floppy disk drive | Noun | فلاپی ڈسک ڈرائیو ۔ ایک الیکٹرومکینیکل ڈیوائس جو فلاپی یا مائیکروفلاپی سے ڈیٹاریڈ اور رائیٹ کرتی ہے ۔ |
| Floppy infants | Adverb | ایسے بچے جو پیدائشی طور پر کسی نہ کسی عضو سے محروم ہوں ہاتھ پائوں کا ٹیڑھا ہونا وغیرہ ۔ |
| Flops | Noun | ایف ایل او پی ایس ۔ فلوٹنگ پوائنٹ آپریشنز پر سیکنڈ کا مخفف ۔ |
| Floptical | Adjective | فلوپیٹکل ۔ مقناطیسی اور آپٹیکل ٹیکنالوجی برئوے کار لاتے ہوئے ایک بہت ہائی ڈیٹا ڈینسٹی کا ۳۰۵ انچ ڈسکس پر حصول ۔ |
| Flor | Noun | پھُول ۔ وہ تمام پودے جو کِسی مُلک کے کِسی خاص عِلاقے میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Flora | Adjective | فلورا ۔ نباتیہ ۔ خطہ نباتات ۔ نبات نامہ ۔ کسی مخصوص دور ۔ ماحول یا علاقہ میں نباتاتی زندگی کا اجتماع ۔ |
| Flora and fauna | Noun | نباتیہ وحیوانیہ ۔ |
| Flora the collective term for plant life existing in a particular habitat region or time | Phrase | فلورا ، کسی مخصوص وقت جگہ یا محول میں نباتاتی حیات کے لیے جموعی طور پر استعمال ہونے والی اصطلاح ۔ |
| Floral | Adjective | فلورل ۔ گلی ۔ زہری ۔ پھولوں سے متعلق ۔ |
| Floral design | Noun | گل کاری کا نمونہ ۔ |