English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Floodgate Noun پانی کے بہاوٴ کو روکنے کے لیے لگایا ہوا بند ۔ پانی کے بہاوٴ کو بڑھانے کے واسطے لگایا ہوا در خصوصاً کِسی بند پر ۔
Flooding Adjective کثرت حیض خون کا بکثرت اخراج بالخصوص ما بعد بچہ جنائی ۔
Floodlight Noun, Verb بڑی تیز روشنی جو کِسی عمارت ، کھیل کے میدان ، اسٹیج وغیرہ کو روشن کرے ۔
Floodlighted Verb روشن کیا ۔
Floodlit Verb روشن کیا ۔
Flookan Noun مٹی سے بھرا ایک چلیپائی یا ارضی شگاف نیز ایک قسم کا مٹی نما مادہ جو اکثر سنگ مرمر کی دیوار سے لگا ہوا ملتا ہے ۔
Floor Noun فلور ۔ فرش ۔ تہ ۔ منزل ۔
Floor arch Noun وہ محراب جس کا بالائی یا بیرونی خم چپٹا بنا ہوا ہو ۔
Floor area Noun کپڑے کافرش جو قالین کے بجائے بچھایا جاتا ہے ۔ منقش موٹا کپڑا ۔
Floor board Noun کِسی موٹَر وَغَيرہ کا فَرش ۔ فَرشی تَختَہ ۔ پھَٹّا ۔
Floor exercise Noun فَرشی کَثرَت ۔ جَمناسٹِک ۔ ٹَمبلِنگ ۔ قَلا بازی ۔ رَقص کی حرکات ۔
Floor frame Noun جہاز یا کشتی کس فرش کا ڈھانچہ ۔ ریل کے دبے کے فرش کے نیچے کا بڑا ڈھانچہ ۔
Floor hollow Noun جہاز کے پیندے کے بعد اندر کی طرف مرا ہوا وہ خم جہاں فرش ختم ہوتا ہے اور جہاں تک کھوکھلے فرش کا ڈھانچہ بنا ہوتا ہے ۔
Floor key Noun ایسی کنجی جو تالے کے صرف ایک حصے کو کھولے ۔
Floor lamp Noun فَرشی لَيمپ ۔ وہ لَيمپ جِس کا پيندا فَرش کو چھُوئے ۔ فَرش پَر رَکھا ہُوا لَيمپ ۔
Floor leader Noun قائدِ اعوان ۔ ايوان نُمائندگان ميں پارٹی کا نِگران رُکَن ۔ قائد ۔
Floor light Noun فرش پر شیشے کے رنگ برنگ کے شطرنجی خانوں والا چوکھٹا ۔
Floor manager Noun بڑی بڑی دکانوں میں ایک شخص ہوتا ہے جو خریداروں کو دکان کے مختلف شعبوں میں لے جاتا ہے ۔
Floor of the court فرش عدالت ۔ کمرہ عدالت ۔
Floor plan Noun ایک لمبی تراش جس پر خط آب اور لکڑی کی پٹیاں ہوتی ہیں ۔
Floor pocket Noun تھیٹریکل اسٹیج پر دھات کا ایک بکس جس میں ایک یا ایک سے زیاد ہ برقی نکاس ہو ۔
Floor riband Noun جہاز کے فرش کے سہارا دینے والوں شہتیروں کے اوپری سروں سے زرا نیچے لگی ہوئی لکڑی کی پٹیا ں ۔
Floor sample Noun استعمال شدہ چیزوں جو کم دام پر فروخت کے لئے رکھی جائے ۔
Floor show Noun فَلور شو ۔ کِسی کلَب ميں نَغمات کی مَحفِل ۔ کِسی کلَب ميں رَقص کی مَحفِل ۔
Floor the trading Adjective بازار حصص کسی ذخیرے یا جنس کے کاروبار کے لیے مخصوص کمرہ جہاں تمسکات کا کم لین دین ہوتا ہے ۔
Floor tile Noun فرشی چوکا ۔( تعمیرات)
Floor timber Noun جہاز کی کڑیوں یا شہتیروں کے وہ حصے جو پیندے کے فوراً بعد ہوتے ہیں ۔
Floor walker shop walker
Floor woman Noun کارخانے میں کام کرنے والی عورتوں کی نگراں خاتون ۔
Floorage Noun فَرش کا کُل رَقبَہ ۔ کِسی عِمارَت کی فَرشی گُنجائش ۔