English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flood Noun طُغيانی ۔ سَيلاب ۔ پانی کا تيز بَہاو ۔ جوَار بھاٹا ۔ پانی کا ريلا ۔
Flood anchor Noun جوار کی وجہ سے پانی چڑھ جانے پر جہاز کے لنگر انداز ہونے کی وجہ ۔
Flood and field Noun خشکی وتری ۔ بحرو ساحل ۔
Flood current Noun جوار کی موج ۔ موج آب ۔ موج سیل ۔ سیلاب کی لہر ۔
Flood fever Noun طغیانی بخار ۔
Flood flanking Noun سخت اور مر طوب مٹی سے پتہ بنانے کا ایک انداز یا طریقہ ۔
Flood gate Noun آب بَند پھاٹَک ۔ دَر بَندِ آب ۔ بَہاو روک ۔
Flood girl Noun دکان میں چھو ٹے موٹے کام کرنے والی لڑکی یا عورت ۔
Flood hatch Noun سد سیل گیر ۔ بند کا دروازہ ۔ پانی روکنے یا نکالنے کا پھاٹک ۔
Flood head Noun جہاز کے فرش کے ڈھانچہ کے شہتیروں میں سے کسی ایک کا اوپری سرا ۔ جہاز کا تیسرا قطر جہاں فرش کی لمبائی ختم ہوتی ہے ۔
Flood light Noun ضَيا پاش آلَہ ۔ آلَہ نُور اَفگَن ۔ سِبلِ نُور ۔
Flood light projecter Noun نور افگن ۔
Flood lighting Noun نور افگنی ۔
Flood lit Adjective روشن ۔ ( ہر طرف سے آنے والی مصنوعی روشنی سے )
Flood loam Noun وہ مٹی ریت وغیرہ جو سیلاب کے زریعہ آکر جمع ہو گئی ہو ۔ دریا بر آمد ۔
Flood mark Noun نشان سیل ۔ پانی کی بلندی کا نشان ۔ نشان سیلاب ۔
Flood meter Noun سیلاب پیما ۔ ۔ ایک الہ جس سے پانی کا اتار چڑھاﺅ ناپا جاتا ہے ۔
Flood of rain Noun سخت موسلا دھار بارش ۔ طوفانی بارش ۔
Flood of tears and words Noun آنسوﺅں اور الفاظ کا سیلاب ۔ بارش کی طرح آنکھوں سے آنسوﺅں کا بہنا اور زبان سے الفاظ کا برسنا ۔
Flood plain Noun طاسِ سَيلاب ۔ سَيلابَہ ۔ سَيلاب زَدہ عَلاقَہ ۔
Flood tide مد جوار ۔
Flood tide shipg Adjective اُٹھتا ہوا یا اندر کو آتا ہوا پانی کا بہائو ۔
Flood water Noun آبِ سَيل ۔ طُغيانی ۔ سَيل ۔ سَيلاب ۔ سَيلابی پانی ۔ تُنداب۔ ريلے کا پانی ۔
Flood will come in the rivers in the rainy season Phrase برسات کے موسم میں دریاﺅں میں سیلاب آئے گا
Flood will have been coming in the river for many years Noun دریا میں کئی سالوں سے سیلاب آ رہا ہو گا
Flood wood Noun سیلاب میں بہہ کر آئی ہوئی لکڑی ۔
Floodable Adjective طغیانی کے لائق ۔ سیلاب کے لائق ۔ سیلاب آور ۔
Floodage Noun سیلابی حالت ۔
Flooded Verb سیلاب آیا بھر گیا ۔
Flooder Noun غرقاب کرنے والا ۔ ڈبونے والا ۔ زیر آب کرنے والا ۔