English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flocculating agent عامل گالا سازی ۔ ایسا مادہ جو پانی میں ملانے پر جیلا ٹین جیسا رسوب بن جاتا ہے ۔ رسوب پانی میں نیچے بیٹھ جاتا ہے اور اپنے ساتھ باریک منقسم ذرات پر مشمتل وہ مادہ لے جاتا ہے جواز خود نیچے نہیں بیٹھتا ۔
Flocculation گالا سازی ۔ باریک منقسم ذرات کا بڑے مادے کے ذرات میں جمنا ۔ یہ عمل لسونتی محلول کے کسی الیکٹرو لائٹ کی وجہ سے رسوب بننے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس عمل کے لیے شامل کیا جانے والا الیکٹرولائٹ عامل گالا سازی کہلاتا ہے ۔
Flocculation test serum Noun خون آب میں مختلف نمک مثلا سونا ، تھائمول ، سیفالن یا کولسٹرول ملایا جاتا ہے جو ابنارمل پروٹین کی موجودگی میں دھندلا ہٹ پیدا کر دیتے ہیں اور یہ جگر کے بیمار خلیوں کی موجودگی کی علامت ہے
Floccule Noun گالا ۔ طُرّہ ۔ لَچّھا ۔ تِرمَرے ۔ رَسُوب ۔
Flocculence Noun اون کے گچھوں کی سی حالت یا صورت ۔
Flocculent Adjective گالے دار ۔ گالا ساز ۔ ڈِھيلے ڈھالے ذَرّات کا بَنا ہُوا ۔ پَشمی ۔ رَسُوب دار ۔
Flocculus Noun گالا ۔ ذَرّہ ۔ لَچّھا ۔ گُچّھا ۔ کَلفِ آفتاب ۔
Floccus Noun بالوں کا گُچھا ۔ ریشوں کا گُچھا ۔ ریشمی دھاگوں کا گُچھا ۔
Flock Noun گلّہ ۔ جھول ۔ جھُنڈ ۔ ريوَڑ ۔ ڈار ۔
Flock about Verb گروہ بنا کر پھرنا ۔ گھومنا ۔
Flock after Verb گروہ بنا کر پیچھے جانا تعاقب کرنا ۔
Flock bed Noun گدّا جس میں اُون کی چھانٹ یا گو دڑ بھرا ہوا ہو ۔
Flock in Verb کسی چیز یا جگہ میں یا کسی مقام پر جما ہونا ۔
Flock master Noun بھیڑیں پالنے والا ۔
Flock paper Noun دیوار پر لگانے کا کا غذ جس کے تمام طول وعرض میں بعض حصوں پر باریک رو ئیں یا پسے ہوئے گودڑے نقش ونگار بنائے گئے ہوں ۔
Flock power Noun باریک پسی ہوئی اون یا گو دڑ جو پہلے کپڑوں کو مو ٹا بنانے کے لئے استعمال ہوتی تھی اور اب سے روئیں دار کا غذ بنا یا جاتا ہے ۔
Flock to Verb جمع ہو کر کسی جگہ جانا ۔
Flock together Verb جمع ہونا ۔ یکجا ہونا ۔
Flocked Verb گروہ بنا اکٹھے ہوئے ۔
Flocky Adjective اون یا روئی کی چھانٹ یا کپڑوں کی گودڑ جیسا ۔ کسی بھی اون یا روئی کے جیسا ۔
Flocs Noun جراثیم اور یک خلوی جسمیوں کے گُچھے جو گندے پانی کے نِکاس کے رویہ عمل نِظام میں پیدا ہو جاتے ہیں ۔
Floe Noun سمندری میں بہتا ہوا برف کا تودہ ۔
Floe ice floe
Flog کوڑے لگانا بیدار مارنا ۔
Flog person within an inch of his life اتنے کوڑے لگانا کہ بس جان نکلنے کی کثر رہ جائے
Flogged Verb کوڑے لگائے ۔
Flogging Noun سرزنش ۔ تادیب ۔ چابک زنی ۔ باد بان کا زور سے ہلنے یا پھٹپھٹانے کا عمل ۔
Flogging chisel Noun ایک لمبی چھینی جس سے قالب یا ڈھلے ہوئے ٹھنڈے لوہے کو چھیل کر چکنا کیا جاتا ہے ۔
Flogging hammer Noun چھوٹا ہتھوڑا یا گھن جس سے ٹھنڈے لوہے کو چھیلنے والی چھینی پر ضرب لگائی جاتی ہے ۔
Flong Noun کاغذ کے گیلے تختے جِنھیں طباعت کے ٹائپ پر دبا کر ایک سانچا بنا لیا جاتا ہے اور پِھر اِس سے ایک پلیٹ ڈھال لی جاتی ہے ۔