English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Floating assets floa ting capital رواں اثاثے رواں سرمایہ ۔
Floating batteries Noun ایک بھاری طور سے مسلح اور زرہ بند جہاز جو قلعوں پر بم پھینکے ۔
Floating battery Noun توپ خانے یا مورچے کے طور پر استعمال ہونے والی کشتی یا جہاز ۔ تیرنے والا مورچہ ۔
Floating bridge Noun ترنا پل ۔ ترن پُل ۔ تیرنے والا پُل ۔ ایسا پُل جِسے بوقت ضرورت اُٹھایا جا سکے ۔
Floating capital Noun تغیر پذیر سرمایہ ۔ منقولہ سرمایہ ۔
Floating charge Noun متحرک خرچ ۔ متحرک بار ۔
Floating currency ہنڈیوں کی تغیر پذیر شرح ۔
Floating debt عوامی قرضہ ۔
Floating dock Noun تِرنا گھاٹ ۔ تَيرتی گُودی ۔ خُشک مُتحَرّک گُودی ۔
Floating dock shipg Adjective تیرتی گودی خشک متحرک گودی جس کو اتنا نیچے لایا جاسکے کہ جہاز اس میں داخل ہو جائے اور بعد میں اسے واپس اپنی سطح پر لے جانا ۔
Floating exchange rate متغیر پذیر شرح مبادلہ ۔
Floating exchange rate fin Adjective زرمبادلہ کی شرح میں طلب اور رسد کے مطابق اونچ نیچ ۔
Floating gang Noun ریل کی پٹریوں کی مرمت کرنے والے مزدوروں کی ایک خاص جماعت جو حسب ضرورت مختلف لا ئنوں پر آتی جاتی رہتی ہے ۔
Floating garden Noun تیرتا ہوا باغ ۔ پانی پر درخت کی شاخوں یا دوسری تیرنے والی چیزوں کو رکھ کر اور ان پر مٹی دے کر لگائے ہوئے پودے جو خاص کر شہر میکسیکو اور کشمیر کے بعض حصوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Floating harbour Noun بہت سے شہتیروں کے زنجیروں کے ذریعہ یکجا باندہ کر بنا یا ہوا آب روک یا پشتہ جو مدوجزر کے ساتھ ساتھ چلتا اترتا ہے ۔
Floating heart Noun ایک قسم کا پودا خصوصاً چھوٹے سفید پھولوں والا آبی پودا جس کی پتیاں دل کی شکل کی ہوتی ہیں ۔
Floating inspector کارخانے میں تیار ہونے والی مصنوعات کے مختلف مراحل کو اٹکل پچو کے طور پر جانچ پڑتال کرنے والا ۔
Floating insurance رواں بیمہ ۔ بار جہاز کا بیمہ رواں ۔
Floating island Noun تِرن جَزِيرہ ۔ جَزِيرے سے مِلتا ہُوا مَٹّی کا تَودہ جِس پَر سَبزہ اُگا ہو اور وہ کِسی قَطعہ آب پَر تَير رہا ہو ۔
Floating kidney Noun مُتحَرِّک گُردَہ ۔ گُردَہ جو شِکَم ميں اپنی جَگَہ سے ہَٹ گَيا ہو ۔
Floating kindney Noun انسانی گردے جو اپنی جگہ سے ہٹ جاتے ہو ں ۔ متحرک گردہ ۔ سقوط گردہ ۔
Floating kock Noun تیرتا ہوا ۔ جہازوں کا گھاٹ یا بندر گاہ ایک بری کشتی جو آب بند کمروں پر مشتمل ہوتی ہے اور کشتیوں کی گھاٹ یا بندرگاہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Floating lever Noun ریلوے ڈبوں کے نیچے افقی طور پر لگے ہوئے بریک کے بیرموں کا نام ۔
Floating liability Noun روزمرہ کی مشغولیات کے درمیان پیدا ہونے والی ہلکی پھلکی ذمہ داریاں جن سے نسبتاً مختصر وقت میں نپٹ لیا جاتا ہے ۔
Floating light Noun مشعل بردار جہاز ۔ ایسا جہاز جس پر خاص قسم کی روشنی ہوتی ہے اور اس روشنی سے سمندر میں گذرنے والے جہازوں کی رہنمائی کی جاتی ہے ۔
Floating money اصل دائر ۔ گردش کرنے والا سرمایہ ۔
Floating mortgage رواں رہن ۔
Floating my Noun طحال غیر ساکن
Floating pier Noun تیرتا ہوا پشتہ ۔ تیرتا ہوا چبوترہ جس پر سے جہاز کے مسافر اور مال اتار ا جاتا ہے اور جو مدو جزر کے ساتھ اٹھتا گھٹتا ہے ۔
Floating plate Noun ڈھلے ہوئے لوہے کی چوڑی چپٹی پلیٹ جس پر قالب بنا یا جا تا ہے اور جس کی نچلی طرف رخ ہو تے ہیں ۔