flocculation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گالا سازی ۔ باریک منقسم ذرات کا بڑے مادے کے ذرات میں جمنا ۔ یہ عمل لسونتی محلول کے کسی الیکٹرو لائٹ کی وجہ سے رسوب بننے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس عمل کے لیے شامل کیا جانے والا الیکٹرولائٹ عامل گالا سازی کہلاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گالا سازی ۔ معلق ذرات ہاہم مل کر محلول میں نظر آنے لگتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کولائڈل ذرات کا محلول میں آپس میں مل کر گچھے بنانا خون آب میں مختلف نمک مثلا سونا ، تھائمول ، سیفالن یا کولسٹرول ملایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گالا سازی ۔ مُعَلَّق ذَرَّات باہم مِل کَر محلُول میں نَظَر آنے لَگتے ہَیں

🔹 Roman Urdu