floating garden – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیرتا ہوا باغ ۔ پانی پر درخت کی شاخوں یا دوسری تیرنے والی چیزوں کو رکھ کر اور ان پر مٹی دے کر لگائے ہوئے پودے جو خاص کر شہر میکسیکو اور کشمیر کے بعض حصوں میں پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu