English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Float boat Noun بیڑا ۔ لٹھوں کا ٹھاٹ جو کشتی کاکام دیتا ہے ۔
Float bridge Noun ایسے تختوں کا پل جو پانی میں تیرتے ہو ں ۔ لچک دار پل ۔
Float case Noun پانی میں بنیاد ڈالنے کے لئے بڑا آب بند ڈبہ کو ٹھی شترہ ۔ وہ مشین جس سے جہازوں کو اتھلے پانی میں تیراتے ہیں ۔
Float copper Noun خام تانبے کے ریزے یا ٹکڑے جو پانی کے بہاﺅ یا کٹاﺅ کے باعث چٹان سے الگ ہو جاتے ہیں ۔
Float duck Noun ایک قسم کی سمندری بط ۔
Float file Noun ایک دندانے والی ریتی ۔
Float gold Noun سونے کے زرات یا ٹکڑے جو پانی کے بہاﺅ یا کٹاﺅ کے باعث چٹان سے الگ ہو جاتے ہیں ۔
Float grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔ ہسگلا ۔ آبی خس و خاشاک ۔
Float guage Noun آب پیما جس سے اسٹیم بوائلر میں سطح آب کی بلندی ایک تیرتے ہوئے تختے کے زریعہ ناپی جاتی ہے ۔ پانی کی گہرائی ناپنے والا گز ۔
Float inoned Adjective مشین کے ذریعہ لوہے کی تہ چڑھایا ہوا ۔
Float mineral Noun خام دھات کے ریزے یا ٹکڑے جو پانی کے بہاﺅیا کٹاﺅ کے باعث چٹان سے الگ ہو جاتے ہیں ۔
Float planc Noun سمندری جہاز ۔ بحری بیڑہ ۔
Float plane Noun تَيرنے کی خاصِيّت رَکھنے والا طَيّارہ ۔ پَيراکوں والا طَيّارہ ۔
Float stone Noun گھسنے والا پتھر جس پر اینٹ کی نا ہمواری سطحوں کو رگڑ کر ہموار کیا جاتا ہے ۔ ہلکا پتھر ۔
Float valve Noun دھات کی کھو کھلی گیند کے ذریعہ چلایا جانے والا کھل مندن یا حمام ۔
Floatable Adjective قابل شناور ۔ تیراکو ۔ تیراکی کرنے والا ۔
Floatage Noun تَيراکی کے مُتعَلِق ۔
Floatation Noun تَيرنے کا عمَل ۔
Floatation cells تیراﺅ سیل ۔ کچ دھات کے ارتکاز کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔
Floated Verb تیرا ۔
Floater Adjective بیمہ مدت کی پالیسی جس کے تحت گھریلو نوعیت کی یا ذاتی جائیداد کا بیمہ کرایا گیا ہو خصوصا جب اس جائیداد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جانا ہو ۔
Floaters Noun آنکھ کے شفاف پانی میں موجود اجسام جو دکھائی دیتے ہیں ۔
Floaters bkg Adjective سیال تمسکات ۔
Floating Adjective مالیات اصل دائر سرمایہ ۔
Floating a company کسی کپمنی کی تاسیس ۔
Floating account Noun چلتا حساب ۔ ( تجارت)
Floating alar Noun گھٹنے کی چچنی
Floating anchor Noun تیرنے والا لنگر ۔
Floating asset Noun تغیر پذیر اثاثہ ۔ منقولہ اثاثہ ۔ مقدر اثاثہ ۔
Floating assets رواں اثاثے ۔