floatation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَيرنے کا عمَل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عومیات ، تیراﺅ ۔ وہ مخصوص عمل جس کے تحت کچ دھاتوں ( مثلاً سلفائیڈ کچ دھاتوں ) کا ارتکاز ہوتا ہے ۔ اس میں ایک نسبتاً مستحکم جھاگ ملوث ہوتا ہے جو معمولی مقدار کے کسی مناسب ریجنٹ ( متعامل شے ) کا اضافہ کرنے کے بعد گیس آمیزی کی جاتی ہے ۔ کچ دھات کے ذرات مائع ہوا کے بلبلوں میں جمع ہوجاتے ہیں ۔ اس جھاگ کو مسلسل سیل کی سطح سے اتار لیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu