English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flexuose Adjective جو لہرے دار ہو ۔ پیچو خم رکھتا ہو ۔ اتار چڑھاﺅ رکھتا ہو ۔
Flexuosity Noun خم داری ۔ لہر داری ۔ لہرانے یا پیچ و خم کھانے کی صفت ۔
Flexuosuly Adverb پیچو خم کے ساتھ ۔ لہر یا انداز میں ۔
Flexuous flexuose
Flexura Adjective جھکا خم ۔
Flexure Noun جھکاﺅ ۔
Flexure perineal Noun سیون کا ڈھیلا پڑ جانا
Flexure saccus Noun چوتڑ کا خم
Flexure sigmoid Noun سینی جھکاﺅ
Flexurel Adjective خم دار ۔ ٹیڑھا ۔ پیچ دار ۔ لہریا ۔
Flezbilitas cerea Noun, Adjective مومی خَم پَزیری ۔ لُغوی طَور پر موم دار جھُکاو یا لَچَک
Flibberti gibbet Noun بک بک کرنے والا ۔ بکواسی ۔ اوچھا آدمی ۔ باتونی ۔
Flibbertigibbet Noun بکواسی ۔ غیر سنجیدہ ۔ چلبلا آدمی ۔
Flibberty gibbet Noun بَکواسی ۔ باتُونی ۔ خَواہ مَخواہ بولنے والی عَورَت ۔
Flic Noun پَيرَس کی پوليس کا سِپاہی ۔ پُلسِيا ۔
Flicflack Noun رقص کا انداز ۔
Flick Noun چابُک يا اُنگلی سے اَچانَک لَگی ہَلکی چوٹ ۔ مُووی ۔ پھَڑ پھَڑانا ۔
Flicked Verb ٹھوکر لگائی ضرب لگائی ۔
Flicker Noun جَلنا ۔ چَمَکنا ۔ لَرزَنا ۔ کانپنا ۔ تھَرتھَرانا ۔
Flicker photometer Noun ٹمٹماﺅ ضیا پیما ۔
Flicker tail Noun گِلُّو ۔ موش خَرما ۔ چِيلُو ۔ رُوکھی ۔ گُلَہری ۔
Flickered Verb ٹمٹمایا لہرایا ۔
Flickeringly Adverb پھڑ پھڑاتے ہو ئے ۔ منڈلاتے ہوئے ۔ لہراتے ہوئے ۔
Flicking Noun ٹکورنا ، ٹکور لگانا
Flie a deux Noun قُربَت رَکھنے والے دو اَفراد ميں بَيَک وَقت ايک جَيسی غَير مَعمُولی ذہنی کَيفِيَت کا ظہُور ۔
Flied Verb پرواز کی ۔
Flierflyer
Flies are busiest about lean horses Idiom کمزور کو سب سے دبنا پڑتا ہے ۔
Flies are buzzing Phrase مکھی بھنبھنا رہی ہیں
Flies are easier caught with honey than with vinegar Idiom جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے وہ سختی سے نہیں ہو سکتا ۔