English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flexibilitas cerca Noun ایک اِصطلاح ۔ ایک قِسَم کی مومی لَچَک یا ایسی کَیفیَت جو پَٹھوں میں پَیدا ہونے والے شَدید دورانِ خُون کی کَمی کی صُورَت کی وَجَہ سے ہوتی ہے
Flexibilitas cerea Adjective شیزوفرینیا یا ہسٹیریا کی حالت جس کے دوران مریض کے بازو اور ٹانگیں کٹی گھنٹے تک اسی حالت میں ساکن رہتے ہیں جس میں انہیں رکھا گیا ہوتا ہے ۔
Flexibilities Noun لچک ، خم پذیری
Flexibility Noun لَچَک ۔ لَچَک پَذِيری ۔ نَرمی ۔ لُوچ ۔
Flexible Adjective لچک پذیر دلائل یا ترغیب پذیر قابل ترمیم ۔
Flexible binding Noun وہ جلد سازی جس میں لوچ دار سلائی کی گئی ہو ۔
Flexible budget Noun لچکدار بجٹ ۔
Flexible constitution Noun لوچ دار دستور ۔
Flexible flexile
Flexible schedule Adjective وہ تکنیک جس میں وقت کے موئثر استعمال کے لیے وقت کو برابر حصوں میں تقسیم کر دیا جائے ۔
Flexible sewing Noun جزو بندی ۔
Flexible tariffs لچکدار محصول درآمد و برآمد ۔
Flexible trust Noun لچک دار وقف ۔
Flexibleness Noun نرمی ۔ لوچ ۔ لچک ۔ لچکیلا پن ۔ لچک دار ۔
Flexibly Adverb نرمی سے ۔ لچکداری سے ۔ مُلائمت سے ۔
Flexile Adjective مُلائم دار ۔ لوچ دار ۔ قابلِ ترتیب جِسے آسانی سے سُدھایا جاسکے ۔ ہر فن مولا ۔
Flexility Noun لچک دار ۔ تغیر پذیری ۔
Fleximeter Noun خم پیما
Flexion Noun جھکاﺅ ۔
Flexional Adjective خمیدہ ۔ جھکا ہوا ۔ ٹیڑھا ۔ جڑا ہوا ۔ گردانی ۔ تصریفی ۔ گردان کا ۔ اس کے متعلق یا اس کی نو عیت کا ۔
Flexionless Adjective بے لچک ۔ راست ۔ سخت ۔ جِس میں کوئی لچک نہ ہو ۔
Flexitime Noun مُلازم کی مرضی کے مُطابِق کام کے دوران کار کاتعیّن ۔ اِس طرح انجام دیے جانے والے گھنٹے ۔
Flexner s bacillus Adjective بیر کی شکل کے گرام نیگیٹو بیکٹیریا جو پیچش کا باعث بنتے ہیں اور شیر خوار بچوں کے معدے اور آنتوں میں سوزش پیدا کرتے ہیں ۔
Flexner s hacillus Verb لمبی راڈ نما شکل کے بیکٹیریا ۔
Flexners bacillus
Flexners bacillus
Flexography Noun روٹری حرف چینی کے ذریعے کاغذ یا پلاسٹک اور کپڑے پر چھپائی کا عمل جِس میں ربڑ کی پلیٹیں استعمال ہوتی ہیں ۔
Flexometer Noun لوچ پیما ۔ لچک پیما ۔ کسی چیز کی نر می یا لچک داری کو نا پنے کا آلہ ۔
Flexor قابنطہ ۔ عضلہ جو سکڑنے پر کسی حصے کو جھکاتا ہے ۔
Flexor muscle Verb وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصہ کو جھکاتا ہو ۔