English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flesh pot Noun لَحَم يا گوشت رَکھنے کا بَرتَن ۔
Flesh sin of the جنسی گناہ ۔ بدچلنی ۔
Fleshed Verb مزید تفصیلات جمع کیں ۔
Flesher Noun قَصاب ۔ قَصائی ۔ کھال سے گوشت اُتارنے والا ۔ گوشت نوچنے والا اوزار ۔ جانوَر ذِبَح کرنے والا آدمی ۔
Fleshing Noun کھال کھینچنا ۔ گوشت سے کھال علیحدہ کرنا ۔
Fleshings Noun جِلدی رَنگ جَيسا چُست لِباس ۔ کھال سے کھُرچے ہُوے گوشت بارے ۔
Fleshliness Noun شَہوانِيَت ۔
Fleshly Adjective گوشت ۔ بَدَن ۔ يا اُن سے مُتعَلِق ۔ جِسمانی ۔ مادی ۔ حَيوانی ۔
Fleshpots Noun تعیش کی زِندگی ۔
Fleshy Adjective فَربَہ ۔ موٹا تازَہ ۔ ہَٹّا کٹّا ۔ بہَت گوشت والا ۔ گوُدا ہُوا ۔
Fleshy minded
Fletch Verb پَر لگانا ۔ پَروں سے ليس کرنا ۔ جَيسے تِير کو ۔
Fletcher Noun پَيکان ساز ۔ تِير ساز ۔ تِير فَروش ۔ تِير کمان فَروش ۔
Fletcherism Noun فَليچَرِيَت ۔ غِذا کو چَبانے کا عمَل ۔ غِذا کو چَبا کر کھانے کا کام ۔
Fletton Noun ہلکی زردی مائل سُرخ اینٹ جِس کے ایک طرف گہرا نِشان بنا ہوا ہو ۔
Fleur de lis Noun سوسن ، کنول ، زنبق
Fleur de lis fleur de lys
Fleuret Noun چھوٹے پھول کی طرح کا زیور ۔ پھول جیسی نقاشی والا زیور ۔ پھول نُما زیور ۔
Fleurettee Noun زیور نُما چھوٹا سا پھول ۔
Fleuron Noun عمارت ۔ سکّے ۔ کتاب وغیرہ پر مہین پھولوں کی نقاشی ۔
Fleury flory
Flew Verb بہا ۔
Flewed Adjective لَٹَکتے اُوپَری ہونٹ والا ۔ کھانڈُو ۔
Flews Noun کھانڈے ۔ جاسُوسی کُتّوں کے اُوپری ہونٹ کے لَمبے لَمبے لَٹَکتے حِصّے ۔
Flex Verb جھکنا ، مڑنا ۔
Flex life Noun کسی چیز کی متواتر موڑے جا نے کے باوجود بغیر ٹوٹے پھٹے قائم رہنے کی صلا حیت ۔
Flexbilitas cerea مومی خم پزیری ۔ لغوی طور پر موم دار جھکاو یا لچک ۔ عضلات کی ایک حالت ۔ انسانی جوارح جہاں پڑے ہوں ۔ وہیں رہ جاتے ہیں ، ان میں ہلنے کی سکت نہیں ہوتی ۔
Flexed Adjective جھکایا یا جھکا ہوا ۔ مڑا یا موڑا ہوا ۔
Flexed burial Verb موڑ کر دفن کرنا ۔
Flexi time Noun لَچَکدار اوقات ۔ لَچَکدار نِظامِ اوقات ۔ اوقات تَبدِيل کرنے کی اجازَت ۔