English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flemish account Noun خسارے والا حساب ۔ خسارہ کھاتہ ۔
Flemish bond Noun دیوار میں اینٹیں چُننے کا طریقہ ۔
Flemish brick Noun فرش بندی یا کھڑنجا بنانے میں استعمال ہونے والی ایک زردی مائل سخت اینٹ ۔
Flemish eye Noun رسی کی لڑیوں کا ایک قسم کا پھندا جس میں رسیوں کے سرے چھیلے ہوئے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ۔
Flemish horse Noun اوپر والے چوکور رباد بان کے سہارے کی بلی کے دونوں سروں میں سے کسی ایک سرے پر باندھا ہوا رسا جس سے باد بان سلا ہوتا ہے ۔
Flench Verb وہیل مچھلی کو کاٹ ڈالنا ۔
Flencher Noun جانوروں کی کھال اتارنے والا ۔ خصوصاً وہ شخس جو پیشہ ورانہ طور پر وہیل اور سیل مچھلیوں کی کھالیں اتارتا ہو ۔
Flense Verb وَھِيل ۔ دَريائی بَچھڑے کی چَربی ۔ کھال اُتارنا ۔
Flesh Noun لحَم ۔ گوشت ۔ ماس ۔ مَٹَن ۔ بِيف ۔ بدَن ۔ لوتھ ۔
Flesh and blood Noun حیوانی فطرت ۔ حیوانوں کا فطری عمل ۔
Flesh and blood ones own
Flesh and bone Noun, Verb, Adjective نحیف و لاغر ۔ کمزور ۔ دبلا۔ ہڈیاں نکالنا ۔
Flesh and fell Noun کل جسم ۔ پورا جسم ۔
Flesh and felt Idiom پورا جسم ۔
Flesh bird Noun ایک گوشت خور چڑیا ۔
Flesh brush Adjective دستانے یا برش جن سے دوران خون تیز کرنے کے لئے جسم کی مالش کی جاتی ہے ۔
Flesh color Noun لَحمی رَنگ ۔ گُلابی مائل ۔ کريم رَنگ ۔ سَفيد فام نَسَل کا رَنگ ۔
Flesh colour Noun گوشت کا رنگ جو چمڑے سے جھلکتا ہے ۔
Flesh coloured Adjective زردی مائل ہلکے گلابی رنگ کا ۔
Flesh creep Noun جسم میں سنسنی پڑ جانا ۔ چیونٹیاں سی چلنا ۔
Flesh creeps Verb خوف یا غصّے سے جسم میں سنسنی پیدا ہونا ۔
Flesh eater Noun گوشت خور ۔ گوشت خوار ۔
Flesh fallen Adjective لاغر ۔ دبلا ۔ نحیف ۔ مریل ۔ کمزور ۔
Flesh feeding Noun گوشت کھلا نا ۔ گوشت کھلا کر پرورش کر نا ۔
Flesh flea Noun جزائر غرب الہند کی ایک مکھی جو کھا ل کے اندر گھس جاتی ہے ۔ کھال گھس مکھی ۔
Flesh fly Noun ماس مَکّھی ۔ گوشت پَر بَيٹھ کر اَنڈّے دينے والی مَکھّی ۔ گوشت پسَند کرنے والی مَکھّی ۔
Flesh fork Noun لمبے دستے والا ایک بڑا فورک جو دیگچی ، ہانڈی وغیرہ سے گوشت نکالنے کے کام آتا ہے ۔
Flesh hood Noun جسمانیت ۔ تجسم ۔ مضسم ہونے کی حالت ۔ زندہ نمونہ ۔
Flesh hook Noun برتن سے گوشت نکا لنے کا ہک یا کانٹا ۔
Flesh out وَجُود بَخشَنا ۔ مَفہُوم دار بَنانا ۔