English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flee never so fast your fortune will be at your tail | — | — |
| Flee never so fast your fortune will be at your tail | — | — |
| Fleece | Verb | مال و متاع ہتھیا لینا چکمہ دینا ۔ |
| Fleece wool | Noun | زندہ جانوروں سے نکالا ہوا ۔ |
| Fleeceable | Adjective | مونڈنے کے قابل ۔ ایسی بھیڑ جِس کی اُون مونڈنے کے قابل ہو ۔ |
| Fleeced | Verb | رقم لی مونڈا ۔ |
| Fleeceless | Adjective | بغیر اون کا ۔ بے اون دار ۔ |
| Fleecy | Adjective | اُونی ۔ اُون سے ڈھکا ہُوا ۔ پَشمی ۔ |
| Fleecy star | Noun | بارہ برجوں میں سے پہلا برج ۔ حمل ۔ میکھ ۔ برہ ۔ |
| Fleeing from a lionq 74 51 | — | — |
| Fleer | Verb | مذاق کرنا منہ چڑانا ۔ |
| Fleered | Verb | مذاق کیا منہ چڑایا ۔ |
| Fleerer | Adjective | طعن زنی ۔ مضحکمہ اڑانے والا ۔ بنسی اڑانے والا ۔ |
| Fleeringly | Adverb | تمَسخَرانَہ ۔ طَعن بھَرے اَنداز ميں ۔ مَذاق کے اَنداز ميں ۔ |
| Fleet | Noun | بیڑا قطار فلیٹ سلسلہ مسلح بحری جہازوں کا بیڑا کسی ایک افسر یا حکومت کے زیر کمان جنگی جہازوں کی مخصوص تعداد نقل و حمل کا وہ سلسلہ جو شخص واحد کی ملکیت ہو یا وحدت یا یونٹ کے طور پر زیر عمل ہو جیسے طیارے ٹرک یا موٹر کاریں وغیرہ تانتا ۔ |
| Fleet admiral | Noun | فَلِيٹ اَيڈمِرَل ۔ بيڑے کا اَميرُ البَحَر ۔ بَحرِيَہ کا عہدے دار ۔ |
| Fleet books | Noun | فلیٹ قید خانے کے اطراف میں بد نام یا بے وقعت پادریوں کے زریعے خفیہ طور پر انجام دی ہوئی شادیوں کا ریکارڈ یا رجسٹر ۔ |
| Fleet foot | Adjective | سبک رو ۔ ۔ تیز رفتار ۔ زود گذر ۔ بادپا ۔ |
| Fleet marriage | Noun | بدنام پادری کے زریعہ فلیٹ قید خانے کے اطراف میں خفیہ طور پر انجام دی ہوئی شادی ۔ |
| Fleet person | Noun | بے وقعت پادری جو فلیٹ قید خانے کے اطراف میں خفیہ نکاح پڑھایا کرتا تھا ۔ |
| Fleet rating insce | Verb | جہازوں کے بیڑے کا اکٹھا بیمہ کرانے والے مالک سے بیڑے کے پریمیم کی کم شرح وصول کرنا ۔ |
| Fleet street | Adjective | فلیٹ سٹریٹ لندن کی اخباری دنیا کا مرکز مجازا برطانوی پریس ۔ |
| Fleet terms | Adjective | کسی ڈیلر سے بہت سی گاڑیاں خریدنے پر خاص رعایت ۔ |
| Fleeten | Adverb | پانی سے بھرا ہوا ۔ پانی میں ڈوبا ہوا ۔ بالائی نکالے ہوئے دودھ کے رنگ کا ۔ |
| Fleeting | Adjective | عارضی ۔ کَم دورانِيے کا ۔ زُود گُزَر ۔ کَم بُود ۔ |
| Fleeting milk | Noun | مکھن نکالا ہوا دودھ ۔ |
| Fleetingly | Adverb | تیزی سے جلدی سے ۔ عاجلانہ ۔ سبک روی سے ۔ |
| Fleetingness | Noun | تیزی سے ۔ جلدی سے ۔ عاجلانہ ۔ سبک روی سے ۔ بادپائی سے ۔ |
| Fleetness | Noun | سبک روی ۔ چستی ۔ پھرتی ۔ سرعت تیزی ۔ تیز رفتاری ۔ |
| Flegm | Noun | بلغم ۔ کف ۔ بلغمی مادہ ۔ |