English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fairies arrow Noun بھتنا ۔ وہ بیماری جس کا باعث بھوت پریت کو سمجھا جاتا ہیں ۔
Fairies table Noun مختلف قسم کے سما روغ ۔
Fairies treasure Noun پریو ں کی دی ہوئی رقم جو تیزی سے ختم ہوجاتی ہے ۔
Fairily Adverb پریوں کی طرح ۔ ساحرانہ طور پر ۔
Fairing Noun کِسی بحری جہاز یا طیّارے کے کِناروں ، گوشوں اور زاویوں کو گول کرنا ۔
Fairish Adjective خاصا اَچھا ۔ خاصی اَچھی ۔ قَدرے بَڑا ۔ قَدرے بَڑی ۔ اَچھی کُھلی جَگہ ۔
Fairishly Adverb خاصے ہَلکے رَنگ کا ۔ بَطَرِيقِ اَحسَن ۔
Fairlead Noun کِسی جہاز کے عرشے میں لگا ہوا ستُون یا چھلا جِس کے باعِث بادبان کی طنابیں آسانی سے کَسی جا سکیں ۔
Fairly Adverb بے تَعَصبانَہ ۔ معتَدلانَہ ۔ مَناسَب ۔ جائز طَور پَر ۔ واضِح طَورپَر ۔
Fairness Noun حُسَن ۔ اُجلا پَن ۔ مُنصَف مِزاجی ۔ خُوبصُورتی ۔ نَفاسَت ۔
Fairoz bakht Name فیروز بخت : اچھے نصیب والا ۔ خوش قسمت ۔ خوش نصیب ۔
Fairoz mand Name فیروز مند : خوش قسمت ۔ کامیاب ۔ جیتا ہوا ۔
Fairoznin Name فیروزنین: نیک کام ۔ مبارک کام ۔ اچھے کام ۔
Fairs a associated with seasons Phrase میلے موسموں سے منسوب ھیں
Fairwater Noun جہاز ، کشتی وغیرہ کی ساخت میں پانی میں سے بآسانی گُزرنے کی تدبیر ۔
Fairway Noun جہاز رانی کے قابل آبناۓ ۔ جہاز کی عام گُزرگاہ ۔ گولف کے میدان کا وہ حِصّہ جوٹی اور طرف کے درمیان ہوتا ہے ۔
Fairway shipg Adjective جہاز رانی کے قابل آبی راستہ ۔
Fairy Noun پَری ۔ ايک خَيالی ہَستی ۔ حَسِين مَخلُوق ۔
Fairy bird Noun خرشنہ ۔ دریائی ابابیل ۔ ایک قسم کا دریائی پرندہ جس کا قد معمولی مرغابی سے چھوٹا مگر چونچ بڑی ہوتی ہیں ۔
Fairy cheeses Noun خبازی ۔ پنیرنگ ۔ میوہ پنیرک کوتاہ ۔
Fairy circle Noun پریوں کا رقص ۔ رقص کرتی ہوئی پریوں کا دائرہ ۔
Fairy circled Adjective رقص کرتی ہوئی پریوں سے بنے ہوۓ دائرے والا ۔ دائرہ دار ۔
Fairy cupped Adjective گاﺅ زباں کی شکل کا ۔ گل پنجہء علی جیسا ۔
Fairy flax Noun ہر سال اگنے والی ایک ہورپی بوٹی جس کے پھول سفید یا زردی مائل سفید ہوتے ہیں اور جس کے بیج دست اور یا دافع قبض ہوتے ہیں ۔
Fairy gold پریوں کا زر ( جو فوراً ہوا ہو جاتا ہے ) ۔
Fairy grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Fairy hood Noun پری کا سا پرستانی حالت ۔
Fairy lamps Noun اَرائش فانوس ۔ چھوٹے رنگین قمقمے جو آرائش میں کام آتا ہیں ۔
Fairy land Noun پَرِستان ۔ پَرِيَوں کی مَفرُوضَہ سَر زَمِين ۔ پَرِيَوں کا مَسکَن ۔
Fairy loaf Noun ایک متحجر بحری خار پشت جس کے متعلق قیاس کیا جاتا ہے کہ پریوں نے بنایا ہیں ۔