English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fair dinkum Adjective حقیقی ۔ اصلی ۔ درست ۔ صحیح ۔
Fair exchange is no robbery Phrase جب میاں بیوی راضی تو کی کرے گا قاضی
Fair faced Adjective گوری یا حسین شکل والا ۔ شکیل ۔ خوشنما ۔ خوبصورت ۔
Fair fall حسن اتفاق ۔ حسین موقع ۔
Fair feathers make fair fowls Idiom اچھے لباس سے خواہ مخواہ بھلا مانس لگتا ہے ۔
Fair game Noun جائز شکار ۔ حملہ وغیرہ ۔
Fair ground Noun نُمائش گاہ ۔ ميلَہ ۔ کار نِيوال ۔
Fair hair Noun سنہرے بال ۔ بھورے بال ۔
Fair haired Adjective بھورے بالوں والا ۔ سنہرے بالوں والا ۔
Fair haired boy
Fair is not fair but that which pleaseth Idiom جسے پیا چاہے وہی سہاگن ۔
Fair isle Noun ایک مخصوص رنگ برنگی بُنائی کا نمونہ ۔ بُنائی کا نیا ڈیزائن ۔ نئے نمونے کی بنی ہوئی جرسی ۔
Fair knowledge Noun مناسب علم ۔ خاصا علم ۔
Fair lead Noun کندے یا چرخی سے ہوکر اوپر کی طرف اس طرح رسہ لگانا کہ جہاز کے مستول بلیوں سے دوسرے رسوں کے کٹنے یا رگڑ کھانے کا امکان نہ رہے ۔
Fair leader Noun رسہ گردانی کے لئے لکڑی کے تختے کا ایک لمبا پتلا سوراخ دار ٹکڑا ۔
Fair maid Noun گل چاندی ۔ اوائل بہار کا سفید پھولدار پودا ۔
Fair maids of february Noun گل چاندی ۔ اوائل بہار کا سفید پھولدار پودا ۔
Fair margin Noun زائد نفع ۔ زائد رقم ۔ مناسب حد ۔
Fair means Idiom ایمانداری سے۔
Fair minded Adjective مُہَذَّب ۔ خاطِر خَواہ ۔ مَوزُوں ۔ زيبا ۔ مَعقُول ۔
Fair minded Adjective مُہَذَّب ۔ خاطِر خَواہ ۔ مَوزُوں ۔ زيبا ۔ مَعقُول ۔
Fair mindedness Noun تَہذِيب ۔ مَعقُولِيَت ۔ بے تَعَصُّبی ۔
Fair name Noun نیک نامی ۔
Fair play منصفانہ یا مناسب برتاﺅ ۔
Fair play منصفانہ یا مناسب برتاﺅ ۔
Fair playfoul play
Fair price مناسب دام ۔
Fair price shop مناسب قیمت دکان ، سستی دکان ۔
Fair prics Noun مناسب قیمت ۔ مناسب نرخ ۔
Fair promise Idiom اچھے مواقع ۔