English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fair rent مناسب کرایہ ۔
Fair speaker Noun خوش اسلوب ۔ شستہ بیان ۔ معجز بیان ۔ خوش بیان ۔
Fair spoken Noun خوش خلق ۔ ملنسار ۔ شیریں زبان ۔ لطیف ۔
Fair spoken Noun خوش خلق ۔ ملنسار ۔ شیریں زبان ۔ لطیف ۔
Fair to look at دیکھنے میں خوشنما ۔
Fair tooled Adjective سر اچھا ۔
Fair trade Verb بے لاگ تِجارَت کرنا ۔ بالائی مُعاہَدے کے مُطابِق چِيزيں فَروخَت کرنا ۔
Fair trade agreement Adjective بے لاگ تجارت کا معاہدہ ۔
Fair tradeagreement
Fair trader Noun بے لاگ تاجَر ۔ مُعاہَدے پَر مال بيچنے والا ۔
Fair treatment Noun حسن سلوک ۔ ( انتظامیہ )
Fair trial غیر جانبدارانہ سماعت ۔
Fair use حق تصنیف سے جائز حد تک استفادہ (برائے حوالہ جات) ۔
Fair wage مناسب مزدوری ۔ مناسب بدل محنت ۔
Fair way Noun گالف کے کھيل ميں ٹی ۔ بے رُکاوَٹ راستَہ ۔ صاف راستَہ ۔
Fair way Noun گالف کے کھيل ميں ٹی ۔ بے رُکاوَٹ راستَہ ۔ صاف راستَہ ۔
Fair wear and tear مشینری کی معقول فرسودگی جو امتداد زمانہ سے ہو ۔
Fair weather Adjective سُہانا موسَم ۔ خُوشگوار موسَم ۔ مَوافِق موسَم ۔
Fair weather friend
Fair weather friends Idiom ضروت کے وقت کام نہ آئے ۔
Fair wife and a frontier castle breed troubles Idiom حسین بیوی اور سرحدی قلعہ لڑائی جھگڑے کی جڑ ہیں ۔
Fair wind باد مراد ، موافق ہوا ۔
Fair without and foul within Idiom آنکھیں پھیر ے طوطے کی سی ،باتیں کرے مینا کی سی ۔
Fair words چکنی چپڑی بات ۔
Fair words make fool pleased Phrase خوشامد دل کو موہ لیتی ہے
Fair words will not make the pot boil Phrase چکنی چپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا
Fair world Noun دارالسلام ۔ فلاحی ریاست ۔
Fairbank splint Noun ایک قِسَم کی تَختی جو فالَج کے عِلاج میں مُستَعمَل ہے
Fairfieldite Noun کیلشیم میگنیز اور لوہے کا ابدار فاسفیٹ ۔
Fairground Noun نُمائش کا میدان ۔ کھلی جگہ جہاں میلہ لگے ۔ میلے کی جگہ ۔