English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fairy martin Noun ابابیل جیسا ایک چھوٹا اڑنے والا اَسٹریلوی حیوان جس کے اگلے اور پچھلے پاﺅں چمگادڑوں کی طرح ایک چوڑی جھلی سے جڑے ہوتے ہیں جو اڑنے کے کام آتی ہے
Fairy mushroom Noun سانپ کی چھتری ۔
Fairy ring Noun پَری حَلقَہ ۔ سَبز حَلقَہ ۔ کُھمبِيَوں کا حَلقَہ ۔
Fairy ring Noun پَری حَلقَہ ۔ سَبز حَلقَہ ۔ کُھمبِيَوں کا حَلقَہ ۔
Fairy rings
Fairy shrimp Noun ایک برطانوی میٹھے پانی والا قشری جانور ۔
Fairy stone Noun ایک متحجر بحری خارپشت بھدی اور عجیب و غریب شکل کا متحجر ۔ چقماقی پیکان ۔نوکدار پتھر ۔
Fairy tale Idiom نا قابلِ یقین کہانی ۔
Fairy tale fairy story
Fairydom Noun پرستان ۔
Fairyism Noun پری پن ۔ سحر کاری ۔ پریوں کے وجود کے حا لات ۔
Fairyland Noun پرستان ۔ دِلکش ۔ خوش منظر مقام ۔ پریوں کی رہنے کی جگہ ۔
Fairylike Adjective پَری وَش ۔ پَری جَيسی ۔ پَری نُما ۔ مانِندِ پَری ۔ پَری کی طرَح ۔
Faisal Name فیصل: فیصلہ کرنے والا ۔
Faisal can help you Phrase فیصل تمہاری مدد کر سکتا ہے
Faisal has been waiting for his friend for two hours Verb فیصل دو گھنٹے سے اپنے دوست کا انتظار کر رہا ہے ۔
Faisal is 20 years old Phrase فیصل کی عمر بیس سال ہے
Faisal isnt as honest as fahim
Faisalabad فيصل آباد ۔ پاکستان ميں تيار ہونے والے کپڑے کا مرکزی شہر ۔ يہاں پر پاکستان کی سب سے زيادہ ٹيکسٹائل مليں ہيں ۔
Faisalabad is a big city Phrase فیصل آباد ایک بڑا شہر ھے
Faisalabad specializes in cotton and hand woven fabrics Phrase فیصل آباد روئی میں اور ہاتھوں سے بُنے ہوئے ملبوسات میں مہارت رکھتا ہے
Faise boding Noun نقلی تجسیم ۔
Fait Noun قطعی فیصلہ ، ختم شدہ کام ، اٹل فیصلہ ۔
Fait accompli Noun امر واقعہ ۔ بات جو ہو گُزری جِس کا کوئی چارہ نہ ہو اور بحث فضول ۔
Faith Noun عقِيدہ ۔ مَذہَب ۔ اِيمان ۔ يَقِين ۔ اعتماد ۔ بَھروسَہ ۔ وَفاداری ۔
Faith breach of اعتماد شکنی ۔ اعتماد کو ٹھیس پہنچانا ۔
Faith cure Noun علاج بالا عتقاد ۔ دعا تعویذ یا جھاڑ پھونک سے علاج ۔
Faith cure Noun علاج بالا عتقاد ۔ دعا تعویذ یا جھاڑ پھونک سے علاج ۔
Faith defender of حامی ۔ دین ۔ ناصر دین ۔
Faith factor is one the rarest things available now a days