English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faith ful Adjective وَفادار ۔ فَرض شَناس ۔ وَعدوں کا پابَند ۔ قابِلِ اعتماد ۔ حَقِيقَت کے مُطابِق ۔
Faith fulfaith fuls
Faith good نیک نیتی ۔
Faith healer Noun دعا ۔ تعویذ یا جھاڑ پھونک میں اعتقاد رکھنے والا ان کے زریعہ علاج کرنے والا ۔
Faith healing Noun دعا تعویذ یا جھاڑ پھونک کہ زریعہ شفا ۔
Faith in Phrase پر اعتقاد ۔
Faith or no faith نام نہاد عقیدہ ۔
Faith philosophy Noun فلسفہء اعتقاد ۔
Faith sees by the ears Phrase اگر اعتقاد ہو تو کان سے سنی بات دل میں جگہ پا جاتی ہے
Faithful Adjective اعتماد کا اِظہار کرنے والا ۔ وفادار ۔ قابل اعتبار ۔ استوار ۔
Faithful to وفادار ہونا ۔
Faithful to the funeral urn Phrase آخری دم تک کا ساتھی
Faithfully Adverb من و عن ۔ صحت و درستی کے ساتھ ۔ وفا دارانہ ۔ کاروباری یا رسمی خطوط میں بھیجنے والے کے نام سے پہلے لِکھے جانے والے الفاظ ۔
Faithfulness Noun وفا کشی ۔ خلوص ۔ مخلص پن ۔ وفا داری ۔
Faithfulness and sincerity are the highest things Phrase صداقت اور وفاداری سب سے افضل ہیں
Faithless Adjective بے اعتبار ۔ لا مَذہَب ۔ بَد عہَد ۔ جُھوٹا ۔ بے وَفا ۔ بے اِيمان ۔ مَکّار ۔
Faithlessly Adverb بے ایمانی سے ۔ عہد شکنی سے ۔ غیر زمہ داری سے ۔ بے وفائی سے ۔
Faithlessness Noun بے ایمانی ۔ بے عہدی ۔ عہد شکنی ۔ بے وفائی ۔ بے اعتمادی ۔
Faiz Name فیض ۔ بہت بزرگی والا ۔
Faiz bakhsh Name فیض بخش : نفع پہنچانے والا ۔
Faiz un nisa Name فیض النساء ۔ بخشش کرم مہربان ۔
Faiza Name فائضہ ۔ فیض دینے والی ۔
Faiza failed but her sister got through Phrase فائزہ فیل ہو گئی لیکن اس کی بہن کامیاب ہو گئی
Faiza has as much sugar as saira Phrase فائزہ کی اتنی چینی ہے جتنی سائرہ کی
Faiza has not been waiting for her friend for two hours Adjective فائزہ دو گھنٹے سے اپنے دوست کا انتظار نہیں کر رہی ہے ۔
Faizan Name فیضان ۔ پانی کا جاری ہونا ۔
Faizd Name فیضہ ۔ فیض بخشنے والی نفع بخش فائدہ مند ۔
Faizi Name فیضی: فیض پانے والا ۔ نفع پانے والا ۔
Fajal Name فجل : کھلا ۔ کشادہ ۔
Fajan Name فجان : گفتگو ۔ کلام ۔ بات چیت