English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flacon Noun شِيشَہ ۔ پَيمانَہ ۔ فَلاسک ۔
Flacourtia cataphracta Noun پانی آملہ ، آبی آملہ ، آملک
Flacourtia indica Noun ککاﺅ ، گکوہ
Flacourtia jangomas Noun پچنالہ ، جمنوا
Flacourtia romontchii Noun پانی آملہ ، آبی آملہ ، آملک
Flactuation Noun کَمی بيشی ۔ تَلُون ۔ تذَبذَب ۔ ڈَگمَگاہَٹ ۔ اُتار چَڑھاو ۔
Flag Noun فلیگ ۔ وسیع تر معنوں میں ایک قسم کا مارکر جو کمپیوٹر پروسیسنگ یا انفارمشن انٹرپریٹنگ میں استعمال ہوتا ہے ۔
Flag basket Noun سر کنڈے سے بنی ہوئی ٹوکری ۔ سر کنڈے کی ٹوکری ۔
Flag black سیاہ جھنڈا ۔ ماتمی جھنڈا (کسی قیدی کو سزائے موت دیئے جاتے وقت لہرایا جاتا ہے) ۔
Flag boat Noun کشتیوں کی دوڑ کے مقابلے میں نشان بردار کشتی ۔ دریائی کھیلوں کے مقابلوں میں جو کشتی بطور نشان ہوتی ہے ۔
Flag broom Noun ایک قسم کی لمبے دستے والی جھاڑو جو برچ کی ٹھنیوں یا کھجور کے پتوں سے بنائی جاتی ہے ۔
Flag captain Noun جھنڈے والے جہاز کا کپتان ۔
Flag day Noun کسی مقصد کے لئے چندہ وصولنے کا دن جو چھوٹی جھنڈیوں یا دوسری علامتوں کی فروخت کے ذریعہ حاصل کیا جاتا ہے اور وہ جھنڈے یا علامتیں اس بات کا ثبوت ہوتی ہیں کہ چندہ دے دیا ہے ۔
Flag down Verb جھَنڈی ہِلانا ۔ جھِنڈی دِکھا کر گاڑی کو روکنا ۔ اِشَارَہ کرنا ۔
Flag leaf Noun زنبق ۔ ائرس ۔سوسنی قزحی پھول دار درختوں کی ایک قسم جن کے پتے چکلے ہوتے ہیں ۔
Flag lieutenent Noun امیر البحر جا اے ڈی سی ۔ ( اے ڈی کانگ )
Flag list Noun اعلی بحری عہدیداروں کے ناموں کی فہرست جس میں امیر البحر نائب امیر البحر اور اس سے نیچے کے افسروں کے نام درج ہوتے ہیں ۔
Flag man Noun ريلوے پھاٹک پر جھَنڈی والا ۔ گاڑِيوں کو جھَنڈی دِکھانے والا ۔
Flag of truce Noun پَرچَمِ صُلَح ۔ سَفيد جھَنڈی جو مَذاکرات کی عَلامَت ہوتی ہے ۔
Flag officer Noun فَليگ اَفسَر ۔ بَحرِيَہ کا اَفسَر ۔ کَپتان سے بَڑا اوہدے دار ۔
Flag pay Noun امیر البحر کی تنخواہ ۔
Flag rank Noun پَرچَمی عہدہ ۔ کپتان سے بَڑا عہدہ ۔
Flag root Noun ایک قسم کا امریکی پودا اور اس کی جڑ ۔
Flag share Noun انعام کی رقم مین امیر البحر کا حسہ ۔
Flag ship Noun فليگ شِپ ۔ پَرچَمی جَہاز ۔ کمانڈَر کا جَہاز ۔
Flag staff Noun جَھنڈا لَہرانے والا ڈَنڈا ۔
Flag staff Noun جَھنڈا لَہرانے والا ڈَنڈا ۔
Flag station Noun, Adjective وہ اسٹیشن جہاں ٹرین صرف اُس وقت ٹھہرتی ہے جب جھنڈی دکھا کر ٹھہرائی جائے ورنہ معمولاً نہیں ٹھہرتی ۔
Flag stone Noun سِل ۔ چوکا ۔ فَرشی پَتھّر ۔
Flag sweet Noun وج ، بچ ، بچھ ، اگر ترکی