English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fizzle out Verb نتیجہ غلط نکلنا ۔ ناکام رہنا ۔ قبل از وقت یا ناقص طور سے انجام کو پہنچنا ۔
Fizzled Verb جلتے ہوئے سوں سوں کی آواز نکالی ۔
Fizzy Adjective ناکامی ۔ گھاٹا ۔ خُسران ۔ مَغلُوبِيَت ۔ زَک ۔
Fjdepressive Noun دبایا جانے والا، جودب سکے
Fjeld Noun اَسکنڈے نيويا کی اُونچی سَطَح مُرتفَع جو تَقرِيبًا بَنجَر ہے ۔
Fjordfiord
Flab Noun چربی ۔ مُٹاپا ۔ فربہی ۔
Flabbergast Verb سَراسِيمَہ کرنا ۔ سَٹی پَٹی بھُلا دينا ۔ ہَکّا بَکّا کر دينا ۔ حَيرَت ميں ڈالنا ۔ دَم بَخُود کرنا ۔
Flabbergasted Verb گومگو میں رکھا ۔
Flabbily Adverb تھل تھل طور پر ۔ پلپلے انداز میں ۔ کمزور یا بے جان طور پر ۔
Flabbiness Noun پلپلاپن
Flabby نرم ، ڈھیلا ڈھالا ۔
Flabell Noun پنکھا ۔ پنکھے کی شکل کا ۔
Flabell form Adjective پنکھے کی شکل کا ۔ پنکھا نما ۔
Flabellateflabelliform
Flabelletion Noun پنکھا نما بنا دینا ۔ پنکھے کی طرح پھیلا دینا ۔
Flabellifoliate Adjective پنکھا نما پتیوں والا ۔ پنکھا نما اوراق یا پرتوں والا ۔
Flabelliform Noun پنکھا نما ۔ پنکھے کی شکل کا ۔ ۔ پنکھیا ۔
Flabellinerved Adjective پنکھا نما عصب والا ۔ پنکھیا عصب والا ۔
Flabellum Noun پَنکھا ۔ باد کَش ۔ بادزَن ۔ مورچھَل ۔ پَنکھا نُما ۔
Flaccid Adjective لَجلَجا ۔ پِلپِلا ۔ ڈِھيلا ڈھالا ۔ ناتواں ۔ کمزور ۔
Flaccida membra Noun نرم جھلی ، پلپلی جھلی
Flaccidity Noun نرمی ۔ پلپلا پن ۔ کمزوری ۔
Flaccidly Adverb پلپلے طور پر ۔ ڈھیلے ڈھالے انداز میں ۔ تھل تھل ۔ کمزور طور پر ۔
Flaccidness Noun پلپلا پن ۔ نرمی کمزوری ۔ ناتوانی ۔ ناطاقتی ۔
Flacherie Noun ریشم کے کیڑوں کا ایک مرض ۔
Flacian Noun فلاسیوس پیرو ۔ رقص و سرود کا مخالف ۔
Flacianism Noun فلا سیوسیوں کا اصول یا عقیدہ ۔
Flack Noun اِشتہاری ایجنٹ ۔ ایسا ایجنٹ جو مشہور ہو گیا ہو ۔
Flacket Noun فلاسک ۔ بوتل ۔ شراب رکھنے کا استوانہ نما برتن ۔