English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fixed trust | Noun, Adverb | وقف ، ٹھوس تمسکات کی سرمایہ کاری کا اس وقف میں منیجر صرف انتظام کی دیکھ بھال کرتا ہے ، تمسکات خریدنے کا اسے اختیار نہیں ہوتا ۔ |
| Fixed word order | Noun | مقررہ لفظی تر تیب ۔ |
| Fixedly | Adverb | مضبوطی سے ۔ انجماد ۔ جما ہوا ہونے کی خصوصیت ۔ |
| Fixedness | Noun | قیام ۔ اچل ہونا ۔ عدم حرکت ۔ استقلال ۔ جزم ۔ سکون ۔ |
| Fixer | Noun | خُودکام ۔ بَندَہ غَرض ۔ مَقصَد بَرآر ۔ |
| Fixidity | Noun | قیام ۔ حالت ۔ انجماد ۔ ثبات ۔ |
| Fixing | Noun | جَماوٴٴٴٴء ۔ پَيوَست کرنے والا ۔ گڑنے والا ۔ جَمانے والا ۔ پَکّا کرنے والا ۔ |
| Fixing agent | Noun | باندھنے والا ۔ ( کیمیا ) |
| Fixing bath | Noun | وہ سیال جا میں بڑی کی ہوئی منفی یا مثبت تصویر کو پختہ کرنے کے لئے ڈبویا یا دھویا جائے ۔ |
| Fixing block | Noun | دیوار میں اسفنجی کا ٹُکڑا چُن دینا تا کہ اِس میں کیل لگائی جا سکے ۔ |
| Fixing fillet | Noun | چوب پٹی ۔ ( تعمیرات ) |
| Fixing fluid | Noun | سیال ۔ ( کیمیا ) |
| Fixings | Noun | آلات ۔ اوزار ۔ لوازم ۔ کھانے کے سجاوٹ کا سامان ۔ |
| Fixity | Noun | پائداری ، قیام ، حالت ، انجماد ، استحکا م ۔ |
| Fixity of tenure | Noun | قیام ملکیت ۔ دوام ملکیت ۔ حق ملکیت ۔ |
| Fixture | طے شدہ میچ ۔ | |
| Fixture s | — | — |
| Fixture shipg | Adjective | کرایہ پر جہاز لیتے وقت یہ معاہدہ کہ مال مقررہ تاریخ پر لادا جائے ۔ |
| Fixtures and | تنصیبات اگر کرایہ دار نے کچھ اشیاء مالک مکان کی جائیداد میں تصب کی ہوں تو وہ بوقت اختتام کرایہ داری اُن اشیاء کو لے جا سکتا ہے ۔ | |
| Fixtures and fittings | جائیداد کے ساتھ ذاتی استعمال کی ملکیت منقولہ ۔ | |
| Fiza | Name | فزاء ۔ زیادہ کرنے والی ۔ بڑھانے والی ۔ افزائش ۔ |
| Fizba | Name | فضبہ ۔ چاندنی ۔ |
| Fizgig | Noun, Adjective | خیلا خبطن ۔ احمق عورت ۔ عشور ساز عورت ۔ ایک طرح کی چھوٹی آتِش بازی ۔ |
| Fizh | Name | فضہ ۔ چاندی نقرہ ۔ |
| Fizra | Name | فزراء ۔ جوان ۔ خوبصورت لڑکی ۔ دوشیزہ ۔ کنواری ۔ |
| Fizz | Adjective | شراب کی ایک قسم ۔ |
| Fizzie | Verb | دھیمی آواز سے سسکارنا ۔ |
| Fizzied | Verb | دھیمی آواز سے سسکارا ۔ |
| Fizziness | Noun | کھد بداہٹ ۔ سسکاری بھرنے کا عمل ۔ بُلبُلے نِکالنے کا عمل ۔ |
| Fizzle | Verb | جلتے ہوئے سوں سوں کی آواز نکالنا ۔ |