English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fixed income مقررہ آمدنی ۔
Fixed input Noun مقررہ وسائل ۔ (تجارت)
Fixed instalment method Noun مقررہ قسط طریقہ ۔( تجارت)
Fixed instalment system accts Adjective مشینری کی گھسائی مقررہ شرح سے ہر سال قیمت سے منہا کرتے رہنا تاکہ کھاتے میں اُس کی افادیت کے خاتمہ پر سیکریپ کی قیمت کے برابر رہ جائے ۔
Fixed interest securities stk Adjective تمسکات جن پر مقررہ شرح سے منافع ملتا ہو ۔
Fixed lctus Noun وہ سوچ جو کسی دلیل سے بھی تبدیل نہ ہو
Fixed liabilites قائم ذمہ داری ۔ لمبی مدت کے لئے قرضے ۔
Fixed liabilities Adjective طویل المعیاد ذمہ داریاں ۔
Fixed liability Noun مقررہ ذمہ داری ۔ قائم واجبات ۔
Fixed money income Noun, Adjective قائم بندھی آمدنی ۔
Fixed monthly allowance Noun مقررہ ماہانہ گذارہ ۔
Fixed oil ثابت رہنے والا تیل ۔ ایسا تیل جو بخارات بن کر نہ اڑے ۔ پودوں میں پایا جاتا ہے مثلاً مختلف خوردنی تیل ، مونگ پھلی اور ناریل وغیرہ کا تیل ۔
Fixed over head cost Noun مقررہ اوپری لاگت ۔
Fixed pay Noun مقررہ تنخواہ ۔
Fixed point جہاں پولیس کا سپاہی مُستقل طور پر رکھا جاتا ہے ۔
Fixed points Noun مُقررہ نُقطے ۔ کِسی تھرمامیٹر سے ٹمپریچر کی پیمائش کے لیے مُقررہ درجے ۔
Fixed price مقررہ دام ۔
Fixed price مقررہ دام ۔
Fixed property جائداد غیر منقولہ ۔
Fixed pulley وہ چرخی جس کا بلاک متعین ہو تا ہے ۔
Fixed rails Noun جمی پٹری ۔ (ریلوے )
Fixed rate Noun مقررہ شرح ۔ ( تجارت)
Fixed rent کرایہ مقررہ ۔
Fixed response item Adjective معروضی آزمایش کی وہ شق جس میں تمام انتخاب دیے گئے ہوں ۔
Fixed roof Noun اچل چھت ۔ ( تعمیرات)
Fixed star ثابتہ ۔ ثوابت ۔
Fixed stars Noun ثابت سِتارے ۔ وہ سِتارے جو اپنی جگہ پر قائم رہتے ہیں اور ایک دُوسرے کے مُقابلے میں اپنی جگہ تبدیل نہیں کرتے ۔
Fixed stars stars that appear to be at rest with respect to the celestial sphere those having no detectable proper motion Phrase ساکن ستارے ، ثوابت تارے ، ستارے ، ان ستاروں کو ساکن کہا جاتا ہے جو اپنی نسبتی پوزیشن نہیں بدلتے ۔
Fixed supply Noun مقررہ رسد ۔
Fixed tracking Adjective وہ تعلیمی پروگرام جس میں انتخاب کی گنجائش نہ ہو ۔